Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۱ Asia/Tehran
  • باب الحوائج کی آمد مبارک ہو!

بعض روایات کی بنا پر ۲۰ ذی الحجہ سنہ ۱۲۸ ہجری باب الحوائج حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی ولادت با سعادت کا موقع ہے۔

ولادت امام موسیٰ کاظمؑ | امام موسی کاظمؑ کی جہادی اور انقلابی زندگی

امام موسی کاظم(ع) کے قریبیوں میں سے ایک شخص کہتا ہے کہ میں نے امام موسی کاظم ع کے ذاتی کمرے میں تین چیزیں رکھی دیکھیں:ایک تلوار تھی جو یہ ظاہر کرتی کہ ہدف جہاد ہے۔ دوسرا سخت لباس تھا جو یہ ظاہر کرتا کہ وسیلہ دشوار جہادی اور انقلابی زندگی ہے اور تیسرا قرآن تھا جو یہ ظاہر کرتا کہ ہدف یہ ہے۔اگر ہم قرآنی زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اِن سختیوں کو برداشت کریں۔ دیکھئے یہ کس قدر خوبصورت علامتیں ہیں!

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)12 اپریل ،1985:

ٹیگس