Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۲ Asia/Tehran
  • کریمۂ اہلبیت (ع) کی آمد مبارک ہو!

پہلی ذیقعدہ سنہ 173 ہجری کو کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کی ولادت با سعادت مدینۂ منورہ میں ہوئی۔ اور گیارہ ذیقعدہ کو آپ کے برادر بزرگوار حضرت امام علی رضا علیہ السلام نے اس دنیا میں آنکھیں کھولیں۔ ان دس دنوں کو ایران میں عشرۂ کرامت کا عنوان دیا جاتا ہے۔

حضرت معصومہ علیہا سلام کی مختصر سوانح حیات درج ذیل لنک پر ملاحظہ کیا جا سکتا ہے:

http://urdu.sahartv.ir/radio/religious_radio-i240685

حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت درج ذیل لنک سماعت کیا جا سکتا ہے:

http://urdu.sahartv.ir/news/event-i291550

مصباح الہدی - ولادت فرزند رسول حضرت معصومہ (س) پر خصوصی پروگرام درج ذیل لنک پر دیکھ سکتے ہیں:

http://urdu.sahartv.ir/tv/programs-i240697

 

ٹیگس