Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۱ Asia/Tehran
  • دس ہندوستانی ماہی گیرگرفتار

سری لنکا کا کہنا ہے اس نے دس ہندوستانی ماہی گیروں کوگرفتارکر لیا ہے۔

سری لنکا بحریہ نے بین الاقوامی سمندری سرحد کی خلاف ورزی کرنے اور اس کےآبی علاقے میں غیر قانونی طور سے مچھلی پکڑنے کےالزام میں دس ہندوستانی ماہی گیروں کوکل گرفتار کیا۔

تمل ناڈو محکمہ ماہی پروری کے ایک سینئر افسر نے سری لنکا حکومت سے موصول ایک سرکاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ گرفتار کئے گئے ماہی گیررامیشورم کے تھنگاٹچھمدام علاقے کے ہیں۔

ان ماہیگیروں کوانہیں سری لنکا کی شمالی کمان کے فوجیوں نے گرفتار کیا ہے۔

 

ٹیگس