• ملک کا بیمہ !

انتخابات سے اسلامی جمہوریہ کو قوت ملتی ہے۔ (رہبر انقلاب اسلامی)

" انتخابات سے اسلامی جمہوریہ کی رگوں میں تازہ خون دوڑ پرتا ہے، اس سے قوم کی قوت اورطاقت کی بازیابی ہوتی ہے- اگرالیکشن میں سبھی عوام شریک ہوں تو اس سے ملک کا بیمہ ہوجاتا ہے اور اسے عزت حاصل ہوتی ہے "
رہبرانقلاب اسلامی

 

May ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۱ UTC
کمنٹس