Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵ Asia/Tehran

۳۱ شہریور مطابق ۲۲ ستمبر ۱۹۸۰ کو صدام ملعون نے ایران پر جنگ کو مسلط کر دیا تھا جو آٹھ سال تک جاری رہی۔اس موقع پر ہر سال پورے ملک میں ہفتۂ دفاع مقدس منایا جاتا ہے جس کے دوران ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مسلح افواج کی پریڈ ہوتی ہے۔اس مناسبت کا مرکزی پروگرام دار الحکومت تہران میں منعقد ہوتا ہے جسے صدر مملکت خطاب کرتے ہیں۔

ٹیگس