Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲ Asia/Tehran
  • امریکہ، ایران کا سب سے بڑا دشمن ہے: رہبرانقلاب اسلامی

رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کے یوم بعثت کے موقع پر ایرانی عوام سے خطاب فرمایا۔

رہبرمعظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج اتوار کی صبح پاکستان کے وقت کے مطابق 12 بجے اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 12:30 بجے قوم سے براہ راست خطاب میں رحمت للعالمین ختم المرسلین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بعثت پر روشنی ڈالتے ہوئے اس دن کی مبارکباد پیش کی۔

حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اسی طرح فرمایا کہ ہمارے کافی دشمن ہیں اوران میں سب سے بڑا امریکہ ہے جو ہمارے خلاف کام کر رہا ہے۔

رہبرمعظم انقلاب اسلامی کے خطاب کی مزید تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔۔۔

ٹیگس