شام میں روسی فوجیوں اور امریکی دہشتگردوں میں ٹھنی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i362316-شام_میں_روسی_فوجیوں_اور_امریکی_دہشتگردوں_میں_ٹھنی_ویڈیو
شام کے شہر حسکہ سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جہاں روسی اور امریکی کاروان قریب قریب جا رہے ہیں۔ اس درمیان ایک روسی بکتر بند گاڑی امریکی دہشتگردوں کی ایک بکتربند گاڑی سے الجھ پڑی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶ Asia/Tehran