فوٹو گیلری
گلیم یا قالین بافی ایران کے شہر سیر جان کی خواتین کا پرانا مشغلہ ہے۔ اسی وجہ سے دستکاری کی عالمی کونسل کے ماہرین اور مبصرین نے گلیم و قالین بافی کو قریب سے دیکھنے کیلئے سیر جان کا دورہ کیا۔