Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴ Asia/Tehran
  • مشہد مقدس میں ہفتہ دفاع کی نمائش

ایران کے خلاف عراق کی مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے پہلے ہفتہ کو ایران میں ہفتۂ دفاع مقدس کا نام دیا گیا ہے۔

اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اسلامی جمہویہ ایران کے قیام کے دو سال بعد ہی عراق کے بعثی ڈکٹیٹر صدام نے سامراجی طاقتوں بالخصوص امریکہ کی ایما پر31 شھریور 1359 ھجری شمسی مطابق ستمبر 1980 میں ایران کے خلاف ہوائی اور زمینی جنگ کا آغاز کر دیا۔

ایران کے خلاف عراق کی مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے پہلے ہفتہ کو ایران میں ہفتۂ دفاع مقدس کا نام دیا گیا ہے۔

انسٹاگرام پر آپ ہمیں فالو کر سکتے ہیں

اس موقع پر ہر سال قومی سطح پر جشن اور خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں مسلح افواج کی پریڈ، نئے فوجی ساز و سامان کی نمائش و رونمائی اور طاقت کا مظاہرہ شامل ہے۔ تاہم اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے ہفتہ دفاع مقدس کی تقریبات خاص طبی اصولوں کے تحت محدود پیمانے پر منعقد ہو رہی ہیں

ٹیگس