Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵ Asia/Tehran
  • ہفتہ دفاع مقدس، ایران نے دکھائی طاقت

اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اسلامی جمہویہ ایران کے قیام کے دو سال بعد ہی عراق کے بعثی ڈکٹیٹر صدام نے سامراجی طاقتوں بالخصوص امریکہ کی ایما پر31 شھریور 1359 ھجری شمسی مطابق ستمبر 1980 میں ایران کے خلاف ہوائی اور زمینی جنگ کا آغاز کر دیا تھا جو آٹھ سال تک جاری رہی۔

ٹیگس

کمنٹس