Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۹ Asia/Tehran

پاکستانی عوام کی بیداری اور اتحاد میں علامہ شہید عارف حسینی کا کردار

شیعیان پاکستان کے سابق قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی کو پانچ اگست انیس و اٹھاسی کو ایک سازش کے تحت مسلح افراد نے ان کے ہی قائم کردہ مدرسے میں نماز صبح کی ادائیگی کے وقت شہید کردیا تھا۔

علامہ عارف حسین الحسینی، اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کے شاگردوں میں سے تھے اور انہوں نے پاکستان میں اسلامی نظریات کی ترویج میں اہم کردار ادا کیا۔شہید عارف حسین الحسینی آخری دم تک پاکستان میں بدعنوانیوں اور ظلم کے خلاف جدو جہد کرتے رہے۔

 

 

جیسا کہ غدیر کے روز نظامِ ولایت کے تسلسل کا اعلان ہوا، اسی نظام ِولایت کا تسلسل آج نیابتِ امام زمانہؑ میں نظامِ ولایتِ فقیہ ہے۔

ٹیگس