Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲ Asia/Tehran

  حجۃ الاسلام والمسلمین علی رضا پناہیان: دین کہتا ہے  آپ کی زندگی قیمتی ہے،اپنی زندگی کی خوب دیکھ بھال کرو، بہت اچھے طریقے سے زندگی گزارو، زندگی سے خوب فائدہ اٹھاؤ۔ خدا ا ُس بندے سے ناراض ہوجاتاہے جو اپنی زندگی سے خوب فائدہ نہیں اٹھاتا ۔

 

فَلَنُحیِیَنَّهُ حَیاةً طَیِّبَة(سورہ نحل آیت97)

علامہ طباطبائی فرماتے ہیں کہ حیاتِ طیبہ کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہی زندگی جو ہے اُسے پاکیزہ کروں گا۔ فرمایا ہے: فَلَنُحیِیَنَّهُ یعنی اُسےایک دوسری زندگی عطا کرونگا۔ یہ زندگی پہلی کی زندگی سے سراسر مختلف ہوگی۔

ٹیگس