تہران میں ای سی او کی شبِ یلدا تقریب، روایت اور ثقافت کا حسین امتزاج
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۳ Asia/Tehran
روشنیوں اور رنگوں سے سجی شبِ یلدا، ای سی او نے تہران کو جشن میں بدل دیا۔
ایران کے دارالحکومت میں شبِ یلدا کی محفل، خطے کی ثقافتی ہم آہنگی کی علامت۔ ای سی او کی تقریب میں روایت کی خوشبو اور روشنیوں کا جادو یکجا ہوا۔
ہمارے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری کی خاص رپورٹ۔