Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰ Asia/Tehran
  • شیطانوں کے لئے پتھروں کی تلاش ۔ تصاویر

ایام تشریق یعنی گیارہ سے تیرہ ذی الحجہ کے درمیان حج کے کچھ اہم مناسک انجام دئے جاتے ہیں جن میں سے ایک رمی جمرات ہے۔اس عمل میں حاجی تین شیطانوں کو کنکر مارتے ہیں۔اس گیلری میں حاجیوں کو رمی جمرات کے لئے کنکریاں اکٹھا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ٹیگس