Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۹ Asia/Tehran
  • محرم الحرام میں ہنسی مذاق سے اجتناب کریں!

عن الإمام الرضا عليه السلام:

کانَ اَبی اِذا دَخَلَ شَهْرُ الْمُحَرَّمِ لا یُری ضاحِکاً وَ کانَتِ الْکِاَّبَةُ تَغْلِبُ عَلَیْهِ حَتّی یَمْضِیَ مِنْهُ عَشْرَةُ اَیّامٍ، فَاِذا کانَ الْیَوْمُ العْاشِرُ کانَ ذلِکَ الْیَوْمُ یَوْمَ مُصیبَتِهِ وَ حُزْنِهِ وَ بُکائِهِ و یَقُولُ هُوَ الیَومُ الَّذی قُتِلَ فیهِ الحُسَینُ.

ترجمہ:

جب محرم الحرام کا مہینہ آتا تو میرے والد(امام کاظم علیہ السلام کبھی) ہنستے (مسکراتے) نہیں دیکھے گئے (بلکہ ہر وقت) ان پر غم وحزن کا غلبہ ہوتا (اور) پھر عاشورا ان کے لیے مصیبت، غم وحزن اور گریہ وزاری کا دن ہوتا تھا اور فرماتے تھے: یہ وہ دن ہے جس میں حسین (علیہ السلام) قتل کردیے گئے ہیں۔

بحار الانوار

امالی شیخ صدوق

ٹیگس