Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۴ Asia/Tehran
  • خدا کے نزدیک منفور ترین لوگ

امام سجّاد عليه‌ السلام:

ألا و إنَّ أبغَضَ النّاسِ إلَى اللّه ِ مَن يَقتَدي بِسُنَّةِ إمامٍ و لا يَقتَدِي بِأعمالِهِ

آگاہ ہوجاؤ خدا کے نزدیک منفورترین شخص وہ ہے جو اپنے امام کی سنت کی اقتداء کرے لیکن اس کے کاموں کی پیروی نہ کرے۔
یعنی شخص امام کو مانے لیکن فکر امام اور کردار امام کو چهوڑ دے وہ شخص خدا کے نزدیک منفور ترین ہے۔

الكافى، ج 8، ص 234

ٹیگس