Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۶ Asia/Tehran
  • رزق خدا پر راضی ہونا

امام رضا علیه السلام نے فرمایا :

من رضی عن الله تعالی بالقلیل من الرزق رضی الله منه بالقلیل من العمل.
جو کوئی خدا کے کم رزق و روزی سے راضی ہو گا خدا اس کے کم عمل سے راضی ہوجائے گا۔
بحار الانوار ، ج 78، ص 356

ٹیگس