Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲ Asia/Tehran
  •  ایران کی خواتین ٹیم ایشیائی باسکٹ بال کی چمپین

ایرانی خواتین کی باسکٹ بال ٹیم نے ایشیائی باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی خواتین کی تین رکنی باسکٹ بال ٹیم نے مغربی ایشیائی باسکٹ بال مقابلوں میں شام کی ٹیم کو 15-18 سے شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔

مغربی ایشیائی باسکٹ بال کے مقابلے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منعقد ہوئے.ایرانی خواتین کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان مقابلوں میں پہلی پوزیشن اپنے نام کی.

ٹیگس