Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۷ Asia/Tehran
  • ایران کی کشتی ٹیم کی عالمی کپ مقابلوں میں دوسری پوزیشن

ایران کی قومی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے روس میں منعقدہ 2019 عالمی کپ مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی

ایرانی فری اسٹائل کشٹی ٹیم نے روس کے شہر یاقوتسک میں ہونے والے عالمی کپ مقابلوں کے فائنل مرحلے میں میزبان حریف سے 9-1 کے ساتھ شکست کھائی اور دوسری پوزیشن  حاصل کی.

عالمی فری اسٹائل کشتی کپ کے مقابلوں کا 16 اور 17 مارچ کو روس میں انعقاد کیا گیا.

 

ٹیگس