-
سہند برف سے ڈھک گیا
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۵سہند ایران کے صوبہ آذربایجانِ شرقی میں واقع ایک عظیم پہاڑ ہے جسے اپنی دلکش وادیوں، برف پوش چوٹیوں اور سرسبز چراگاہوں کی وجہ سے "ایران کی دلہن" کہا جاتا ہے۔
-
رحمت کی بارش عتبات پر، عراق کا آسمان دھند اور بارش میں ڈوبا
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۷عراق کی فضائیں دھند اور بارش میں محو، اور مقدس زمین پر رحمت کا نزول جاری ہے۔
-
میسی ہندوستان میں، شائقین کا غصہ بھڑک اٹھا
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱لیونل میسی کی ہندوستان آمد نے فٹبال شائقین کو خوشی کے بجائے شدید مایوسی اور ناراضگی میں مبتلا کر دیا۔
-
توچال: تہران کا برفانی تاج
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱توچال، تہران کے شمال میں واقع البرز پہاڑی سلسلے کی ایک شاندار چوٹی ہے جو قدرتی حسن، برفانی مناظر اور تفریحی سرگرمیوں کا حسین امتزاج پیش کرتی ہے۔
-
تہران کے آزادی اسکوائر پر شاندار ویڈیو میپنگ
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۴بدھ کی شام حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شب ولادت باسعادت کے موقع پر جسے ایران میں خواتین اور ماؤں کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، تہران کے آزادی اسکوائر پر وزارت ثقافت اور رود کی فاؤنڈیشن کے اشتراک سے ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی تاکہ ماؤں اور خواتین کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جائے۔ اس موقع پر ماؤں کے بارے میں ایران کے مایہ ناز آرٹسٹسٹ محمود فرشچیان کے فن پاروں کی نمائش کی گئی جبکہ ماؤں کے بارے میں معروف ایرانی شاعرہ پروین اعتصامی لکھی ہوئی نظمیں اور گیت بھی گائے گئے۔
-
حضرت علیؑ(ع) کے حرم میں، حضرت فاطمہ زہراؑ(س) کی ولادت کی خوشبو
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸حضرت امیرالمومنینؑ کے حرم میں، حضرت فاطمہ زہراؑ کی ولادت کی خوشی کی تیاریاں عروج پر
-
چالوس شاہراہ؛ دنیا کی چوتھی دلکش ترین شاہراہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۸چالوس روڈ ایران کی ایک تاریخی اور دلکش شاہراہ ہے، جو البرز پہاڑوں کو کاٹتے ہوئے تہران اور کرج کو شمالی صوبہ مازندران اور بحیرۂ کیسپین کے ساحل سے جوڑتی ہے۔ یہ سڑک اپنی خوبصورتی اور اہمیت کے باعث دنیا کی مشہور ترین شاہراہوں میں شمار ہوتی ہے۔
-
غزہ میں ٹینک سے چارجر اسٹیشن تک
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۹غزہ میں نوجوان نے ٹینک کو شمسی توانائی کے اسٹیشن میں بدل دیا
-
آف روڈ رائیڈرز چیمپئن شپ
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۰ایرانی آف روڈ چیمپئن شپ کے تیسرے راؤنڈ میں مردوں اور خواتین نے چھ مختلف کلاسوں میں ٹاپ ٹائٹل جیتنے کے لیے مقابلوں میں حصہ لیا۔
-
پوتین کا ہندوستان کا دورہ، دوطرفہ روابط کے فروغ کے لیے
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹پوتین کا ہندوستان کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو نئی مضبوطی دینے کی علامت ہے۔