• پیغامبرِ کربلا حضرت امام زین العابدین ( ع) کی ولادت مبارک ہو!

    پیغامبرِ کربلا حضرت امام زین العابدین ( ع) کی ولادت مبارک ہو!

    Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶

    تین شعبان المعظم حریت پسندوں کے سید و سالار حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت جبکہ چار شعبان المعظم علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت تھا اور آج پانچ شعبان المعظم واقعہ کربلا کے مبلغ و پیغام رساں حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔

  • علمدار کربلا کا یوم ولادت باسعادت مبارک ہو

    علمدار کربلا کا یوم ولادت باسعادت مبارک ہو

    Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸

    تین شعبان المعظم حریت پسندوں کے سید و سالار حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ چار شعبان المعظم علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے اور پانچ شعبان المعظم واقعہ کربلا کے مبلغ و پیغام رساں حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔

  • مبارک ہو! آ گیا شافعِ امت ۔ ویڈیو

    مبارک ہو! آ گیا شافعِ امت ۔ ویڈیو

    Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵

    شک نہیں کہ اس بار شمع اہلبیت (ع) کے پروانے ’’اعیاد شعبانیہ‘‘ کا جشن منانے سے محروم رہے مگر ان دنوں کروڑوں دل کربلائے معلیٰ کی معطر فضاؤں کی سیر کر کے خاندان اہلبیت علیہم السلام میں ہونے والی ولادتوں کا جشن منا رہے ہیں۔

  • زیارت امام حسین (ع)، زیارت وارثہ ۔ آڈیو+متن

    زیارت امام حسین (ع)، زیارت وارثہ ۔ آڈیو+متن

    Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۳

    ۳ شعبان المعظم سنہ ۴ ہجری، سبط النبی حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس موقع پر ایک شعر بہت زیادہ سنا اور پڑھا ہے جاتا ہے کہ: ’’مظلوم کربلا کی ولادت کا روز ہے/ اتنا ہنسو کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑیں‘‘۔ ایران اسلامی میں ہفتے کے روز ۳ شعبان ہے۔

  • حسین نور ہدایت وسفینة النجاة

    حسین نور ہدایت وسفینة النجاة

    Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰

    اسوہ حریت و آزادی، فرزند رسول الثقلین، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران جشن و نور و سرور میں غرق ہے۔

  • امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مخصوص صلوات ۔ آڈیو

    امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مخصوص صلوات ۔ آڈیو

    Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰

    آسمان امامت و ولایت کے ساتویں آفتاب عالمتاب فزند رسول حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پر آپؑ کی مخصوص زیارت و صلوات پیش خدمت ہے۔ آپ کی شہادت ۲۵ رجب المرجب سنہ ۱۸۳ ہجری کو بغداد میں واقع خلیفہ عباسی، ہارونِ ملعون کے ایک زندان میں ہوئی۔

  • علی (ع) آگئے، مبارک ہو!

    علی (ع) آگئے، مبارک ہو!

    Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸

    ہجرت سے ۲۳ سال قبل ۱۳ رجب المرجب کو نگین امامت و ولایت، مولیٰ الموحدین، امیر المومنین،وصی حضرت مصطفیٰ (ص)، امام علی المرتضیٰ علیہ السلام کی ولادت باسعادت خانۂ کعبہ میں ہوئی۔

  • حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت اور نرسنگ ڈے مبارک ہو

    حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت اور نرسنگ ڈے مبارک ہو

    Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵

    کربلا کی شیر دل خاتون ثانی زہرا جناب زینب کبری سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران میں ہر طرف جشن منایا جا رہا ہے۔

  • ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا مبارک

    ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا مبارک

    Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۲

    سحرعالمی نیٹ ورک کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری(س) کی ولادت باسعادت کے اس پر مسرت موقع پر دنیا بھر کے آزاد ضمیر انسانوں، راہ حق و حقیقت پر گامزن رہنے والوں اور آپ عزیز قارئین کرام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔