• ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات کہاں تک پہنچے؟

    ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات کہاں تک پہنچے؟

    Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰

    سعودی عرب کے العربیہ چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے عراقی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان ہونے والی بات چیت کا مقصد، تعلقات کو معمول پر لانا ہے اور بغداد کی نظر میں اسے علاقائی ممالک پر حملہ کرنے کی جگہ نہیں ہونا چاہیے۔

  • امریکہ، انصار اللہ یمن کو دہشتگرد قرار دئے جانے کا فیصلہ واپس لے: اقوام متحدہ

    امریکہ، انصار اللہ یمن کو دہشتگرد قرار دئے جانے کا فیصلہ واپس لے: اقوام متحدہ

    Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴

    اقوام متحدہ کی امدادی سرگرمیوں کے سربراہ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن کی حوثی ملیشیا یا تحریک انصار اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا اپنا فیصلہ واپس لے۔

  • آل سعود کا دغاباز دوست،امریکا! ۔ کارٹون

    آل سعود کا دغاباز دوست،امریکا! ۔ کارٹون

    Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۵

    سعودی عرب کی معروف آئل کمپنی آرامکو پر یمنی فورسز کے بمبارڈرون کے ذریعے انجام پانے والے جوابی حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام تر بے شرمی کے ساتھ یہ کہا کہ اگر سعودی عرب ہم سے اپنی سیکورٹی چاہتا ہے تو اسے اور پیسے خرچ کرنا ہوں گے اور اس کام کی قیمت اسے ادا کرنی ہوگی۔یاد رہے کہ ٹرمپ قبیلۂ آل سعود کو دودھیا گائے سے تعبیر کرتے ہیں اور ایرانوفوبیا جیسے مختلف ہتھکنڈوں اور بہانوں سے، آل سعود کو پیٹرو ڈالر ادا کرنے پر مجبور کرتے رہتے ہیں۔

  • سعودی دودھارو گائے کو دوھنے میں ٹرمپ مصروف

    سعودی دودھارو گائے کو دوھنے میں ٹرمپ مصروف

    Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸

    خبر رساں ایجنسی سی این این کی ویب سایٹ نے اپنے ایک تجزیہ میں لکھا کہ سعودی عرب اسلحوں کی دوڑ میں تو پہلے ہی شامل ہو چکا تھا اور اب جس کے بارے میں بہت کم ہی سنا گیا ہے وہ یہ ہےک ہ ریاض ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کا پیاسہ ہے اور ٹرمپ خاندان اس بارے میں اس کی مدد کر رہا ہے ۔

  • دودھیا سعودی گائے اور ٹرمپ! ۔ کارٹون

    دودھیا سعودی گائے اور ٹرمپ! ۔ کارٹون

    Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۷

    رہبر انقلاب اسلامی:احمق یہ سمجھتے ہیں کہ وہ دشمنان اسلام کو پیسہ دے کر اور ان سے مدد مانگ کر ان کی محبت و قربت کو حاصل کر سکتے ہیں،جبکہ ایسی کوئی محبت و قربت ان کے دلوں میں ہے ہی نہیں!خود دشمنوں نے یہ بات کہی ہے کہ یہ لوگ (سعودی حکام) دودھ دینے والی گائے ہیں،جب تک وہ دودھ (تیل اور پیٹرو ڈالر) دے سکے گی، اسے دوہیں گے اور جب دودھ ختم ہو جائے گا تو اسی کو ذبح کر ڈالیں گے۔

  • امریکہ کی سعودی گائے ۔ کارٹون

    امریکہ کی سعودی گائے ۔ کارٹون

    Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۵

    سعودی گائے دودھ خوب دیتی ہے مگر دیتی صرف امریکہ کو ہے! (کارٹونسٹ:جعفری)

  • امریکہ کی نظر میں سعودی عرب ایک دودھ دینے والی گائے

    امریکہ کی نظر میں سعودی عرب ایک دودھ دینے والی گائے

    May ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۸

    تحریر: نوید حیدر تقوی