Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷ Asia/Tehran

سوشل میڈیا پر ایک یہودی نے،اپنے ایک مذہبی رہنما ’’خاخام‘‘ (رِبّی) کی ویڈیو نشر کی ہے جس میں وہ ’’کنیسا‘‘ میں صیہونی حکومت کے جھنڈے کو پارہ کر کے فلسطینی پرچم ہاتھ میں لہرا رہا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ دنیا کے بہت سے یہودیوں میں صیہونی ریاست کے تئیں شدید نفرت پائی جاتی ہے اور وہ اسے ایک غیر قانونی ریاست کے طور پر جانتے ہیں۔

ٹیگس

کمنٹس