Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹ Asia/Tehran
  • سفیر احمد - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ جناب سفیر احمد صاحب نے پنجاب پاکستان سے یہ اپنے خط میں لکھتے ہیں۔

جناب سفیر احمد ملک صاحب سلام کے بعد لکھتے ہیں کہ ابھی کچھ عرصے سے ریڈیو تہران کی اردو نشریات سن رہا ہوں اور نشر ہونے والے سارے پروگرام نہایت ہی معیاری اور اچھے ہیں اور مجھے بہت پسند ہیں، جناب لیاقت علی اعوان صاحب نے ریڈیو تہران سے متعارف کرایا ہے، مجھے امید ہے کہ آپ میرے خط کو بزم دوستاں میں ضرور شامل کریں گے۔ یہ بھی عرض کرنا چاہتا ہوں کہ کبھی کبھی نشریات صاف سنائی نہیں دیتیں، اس پر خصوصی توجہ فرمائیں، میں انشاء اللہ ریڈیو تہران کے ساتھ مکمل رابطے میں رہوں گا۔

 

ٹیگس