Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۵ Asia/Tehran
  • آغا طاہر عباس- دوحہ قطر

یہ خط ارسال کیا ہے کہ دوحہ قطر سے آغا طاہرعباس صاحب نے لکھتے ہیں کہ

میں ایک عرصے سے ریڈیو تہران کا سامع اور سحر اردو ٹی وی ناظر ہوں ویسے سحر ٹی وی کے پروگرام میں پابندی کے ساتھ دیکھتا ہوں لیکن ریڈیو نشریات میں آرکائیو کے ذریعے سنتا ہوں اور وہ بھی اپنے پسندیدہ پروگرام، میرے پسندیدہ پروگراموں میں صراط نور، جام جم، بزم دوستاں، گلگشت، آج کا ایران شامل ہیں جبکہ ریڈیوتہران کی خبریں اور تبصرے بھی مجھے بہت پسند ہیں، میری آپ سے گزارش ہے کہ خبروں کے دورانیہ کو بڑھائيں کیونکہ بہت سی خبریں تشنہ رہ جاتی ہیں، ریڈیو تہران کی پوری ٹیم کو میرا سلام۔

 

ٹیگس