Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۴ Asia/Tehran
  • مہرعبدالستار سلفی القادری - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ ننکانہ صاحب پنجاب پاکستان سے ہمارے ایک بہت ہی سینیئر سامع اور متحدہ لسنرز تنظیم اف پاکستان کے عہدیدار مہر عبدالستار سلفی القادری صاحب نے

لکھتے ہیں  امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔۔

گروپ میں دوستوں کی حاضری اور وہ بھی ریڈیو کے حوالے سے، دیکھ اور پڑھ کر دلی مسرت ہوتی ہے۔۔

جب سے ایڈمن صاحب نے فالتو قسم کی پوسٹیں، تصاویر، اور ویڈیوزاپ لوڈ کرنے والوں کو گروپ سے خارج کرنے کی بات کی ہے تب سے بہت سکون ہے۔۔

جام جم، اور بزمِ دوستاں کے بارے

سبھی دوستوں کے تاثرات دیکھنے اور پڑھنے کو ملتے ہیں خوش آئیند ہے

مگر باقی پروگراموں پر بھی دوستوں کی رائے ضرور ہونی چاہیئے ۔

امید ہے دوست محبت فرمائیں گے ۔۔

واقعی ریڈیو کے عالمی دن کے حوالے سے ریڈیو تہران نے سب سے زیادہ پیغامات کو پروگراموں کا حصہ بنایا ہے۔۔

روزانہ کی بنیادوں پر ریسییپشن کے حوالے سے دوستوں کی کاوشوں کو سلام۔۔

امید ہے محبتوں کا سفر

اسی طرح جاری و ساری رہے گا۔۔ والسلام ۔۔ 

 

ٹیگس