Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱ Asia/Tehran
  • علی جعفر - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے صدر مقام لکھنئو سے علی جعفر صاحب نے لکھتے ہیں کہ

میں ریڈیو تہران کا پرانا سامع ہوں لیکن خط وغیرہ نہیں لکھ سکا لیکن مجموعی طور پر سارے پروگرام بہت اچھے جارہے ہیں تفصیلی خط لکھنے سے قاصر ہوں لیکن میرے خط کی ان چند سطروں سے ہی آپ نے اندازہ لگا لیا ہوگا کہ مجھے ریڈیو تہران سے کتنا پیار ہے میرے خط کو پروگرام میں ضرور شامل کریں۔

 

ٹیگس