-
کراچی بین الاقوامی میری ٹائم ایکسپو و کانفرنس+ رپورٹ
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴یران سمیت دنیا کے چالیس ممالک کی شرکت۔ ایران کے کاؤنٹر امن، تجارت اور دفاع کا حسین امتزاج، ایرانی اسٹال لوگوں کے توجہ کا بنا مرکز۔ کراچی سے ہمارے رپورٹر صفدر عباس کی خاص رپورٹ۔
-
مشرقی تہذیب اور مغرب کی سامراجی ماہیت کے اثرات+ رپورٹ
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۷مشرق اور مغرب کی کشمکش صرف جغرافیائی نہیں بلکہ اقدار اور فکر کی جنگ ہے۔ جہاں مغرب مادیت اور طاقت پر زور دیتا ہے، وہیں مشرق انسان اور اخلاق کو مرکز میں رکھتا ہے۔ دہلی میں منعقد سمپوزیم سے رپورٹ پیش کر رہے ہیں ہمارے سینیئر رپورٹر شمشاد کاظمی۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان میڈیا و ثقافتی تعاون کے پانچ معاہدوں پر دستخط۔+رپورٹ
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۱ان معاہدوں کے تحت صدا و سیما جمہوریہ اسلامی ایران نے پاکستان ٹیلی ویژن (PTV)، سب ٹی وی (Sub TV)، سنی پیکس میڈیا (Cinepax Media Pvt Ltd) اور وش ٹی وی (Vsh TV) کے ساتھ فنی، تربیتی، پروڈکشن اور ثقافتی شعبوں میں باہمی تعاون پر اتفاق کیا۔ اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی رپورٹ۔
-
عالمی سامراج کے خلاف قومی دن، رپورٹ
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں امریکہ اور دیگر سامراجی طاقتوں کے خلاف لگے فلک شگاف نعرے ایران کے عوام 4 نومبر کو کیوں مناتے ہیں عالمی سامراج کے خلاف قومی دن؟ تہران سے ہمارے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجر کی خاص رپورٹ
-
اسلامی تہذیب، مغربی استعمار اور مزاحمتی جہاد کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰علماء، دانشوروں اور پروفیسروں نے پیش کئے مقالات ۔ اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی رپورٹ۔
-
پاکستان اور افغانستان میں جاری کشیدگی، اب کیسے ہیں حالات؟
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی خاص رپورٹ۔
-
غزہ جنگ بندی پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دینی، سیاسی اور عام لوگوں کے تاثرات
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹کشمیر سے سحر اردو ٹی وی کے رپورٹر سبط حسن کی خاص رپورٹ۔
-
آزادی اسٹیڈیم میں ایران کی عالمی چیمپئن کشتی ٹیم کا پر جوش استقبال، خاص رپورٹ
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴ایران کی عالمی چیمپئن کشتی ٹیم کا پر جوش استقبال، علمدار زیدی کی آزادی اسٹیڈیم سے خاص رپورٹ
-
مصباح الھدی، امام رضا کے یوم شہادت پر خصوصی پروگرام
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۷امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت پر خصوصی پروگرام
-
سوشل میڈیا پر وائرل خبریں
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/07/16