پاکستان میں مختلف طبقات نے ایران کے عوام کی استقامت اور اتحاد کو سراہا
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۸ Asia/Tehran
پاکستان کے عوام نے ایران میں ہونے والے حالیہ فسادات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران ایک باوقار اور باشعور قوم ہے، جو ہر سازش کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی رپورٹ۔