SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • آرکائیو ڈرامہ سیریل
  • سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    • سیاسی پروگرام
    • مذہبی پروگرام
    • سماجی پروگرام
    • اقتصادی پروگرام
    • بچوں کا خصوصی پروگرام
    • ڈاکومینٹری پروگرامز
    • ٹیلی فلمیں
    • ڈرامہ سیریل
    • انعامی مقابلہ
  • فریکوئنسیز
  • رابطہ
  • سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
  • پروگرام کا شیڈیول

آرکائیو ڈرامہ سیریل

  • ڈرامہ سیریل وراثت
     ڈرامہ سیریل | وراثت | اتوار کے علاوہ ہر روز ایران کے وقت کے مطابق رات 16:00 پرملاحظہ فرمائے، اس ڈرامہ کا فارسی نام " سه دونگ سه دونگ " ہے۔
  • ڈرامہ سیریل - جلال الدین
    یہ سیریل جلال الدین محمد بلخی کے پچپن کے بعض واقعات پر مبنی ہے۔ جلال الدین محمد بلخی جو مولانا یا مولوی کے نام سے معروف ہیں، ایران کے مشہور عارف اور شاعر ہیں۔ مولوی کی ولادت سنہ ۶۰۴ ہجری میں موجودہ افغانستان کے بلخ علاقے میں ہوئی۔ سلطان العلما کے نام سے معروف مولانا کے والد محمد بن حسین خطیبی بھی اپنے زمانے کے عابد و زاہد شخص تھے جن کا شمار صوفیوں کے بزرگان میں ہوتا ہے اور انہوں نے حکومت کے خلاف آواز اٹھائی اور اُس دوران رونما ہونے والے واقعات کا مولانا نے اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کیا... ڈرامہ سیریل | جلال الدین | ہر روز ایران کے وقت کے مطابق 23:00 پرملاحظہ فرمائیے-  
  • ڈرامہ سیریل ستایش
     ڈرامہ سیریل | ستایش | اتوار کے علاوہ ہر روز ایران کے وقت کے مطابق رات 16:00 پرملاحظہ فرمائیے، اس ڈرامہ کا فارسی نام بھی " ستایش" ہے 
  • ڈرامہ سیریل - ماں جیسا
     ڈرامہ سیریل | ماں جیسا | اتوار کے علاوہ ہر روز ایران کے وقت کے مطابق رات 16:00 پرملاحظہ فرمائے، اس ڈرامہ کا فارسی نام " مادرانہ " ہے 
  • ڈرامہ سیریل : اٹوٹ رشتے
     ڈرامہ سیریل " اٹوٹ رشتے"  ہر روز ایران کے وقت کے مطابق رات 16:00 پرپیش کیا جارہا ہے-      
  • ڈرامہ سیریل میکائیل
    اتوار کے علاوہ ہر روز ایران کے وقت کے مطابق 21:00 پر، پاکستان کے وقت کے مطابق 22:30  اور ہندوستان کے وقت کے مطابق پر23:00 بجے ملاحظہ فرمائیے۔
  • ڈرامہ سیریل - یوسف پیغمبر (ع)
    ڈرامہ سیریل "یوسف پیغمبر" جس میں نبی خدا حضرت یوسف علیہ السلام اور زلیخا کی دلچسپ قرآنی داستان کو فلمایا گیا ہے۔ یہ سیریل جناب یوسف علیہ السلام کی ولادت سے قبل کے حالات سے لے کر آپ کو کنویں میں پھینکے جانے اور پھر اُس کے بعد عزیز مصر بن جانے تک کے دلچسپ اور سبق آموز نشیب و فراز کی حکایت کرتا ہے۔  ہر روز ایران کے وقت کے مطابق رات 23:00 بجے  پیش کیا جا رہا ہے۔  
  • ڈرامہ سیریل مختارنامہ
    ہدایت کار: داود میرباقری 2010 میں  ایرانی ٹی وی کے چینل نمبر ایک سے نشر ہوا۔ کہانی کا خلاصہ: سیریل مختارنامہ، مختار ابن ابوعبید ثقفی کی جوانی اور بڑھا پے کی کہانی ہے- مختار ثقفی شیعوں کے ایک قیام کے قائد تھے- یہ قیام، دشت کربلا کے قاتلوں کو سزا دینے کے مقصد سے واقعہ عاشورا کے بعد برپا ہوا- اس سیریل میں 100 مرکزی اور 400 دوسرے ادا کاروں نے کام کیا ہے- مختارنامہ ایران کے فلم و سینما ادارے کا تیار کردہ ایک تاریخی اسلامی سلسلے وارڈرامہ سیریل ہےجس کی کہانی مختارثقفی کی زندگی پر مبنی ہے۔ اس سیریل میں100 سے زائد اہم اداکاروں نے کام کیاہے۔ مختارنامہ سیریل کو ایران کے ادارے فلم و سینما کیلئے 5 سال کے عرصے میں عکسبند کیاگیا۔ اس سیریل کی 40 اقساط ہیں اور ہر قسط تقریبا 60 منٹ کے دورانئے پرمشتمل ہے۔ اس سیریل  میں حضرت امام حسین علیہ السلام  کے قاتلوں اورشہدائے کربلا کے قاتلوں سے انتقام کے مناظر کے علاوہ مختار کے قیام، حکومت، آل زبیر سے جنگ و جدل، یزیدی افواج کا مکہ و مدینہ پر حملہ اور مکہ و مدینہ کی بے حرمتی سمیت واقعہ عاشورا سے متعلق بہت سے تاریخی مناظر عکسبند کئے گئے ہیں۔ اس کھیل کے ہدایتکار اور مکالمہ نویس داؤدمیرباقری ہیں۔ یہ ان کا سولہواں سلسلے وار سیریل ہے جس کی انہوں نے ہدای تکاری کی ہے۔ اس سیریل کے اہم اداکاروں میں ، فریبرزعرب نیا، مہدی فہیم زادہ، ژالہ علو، پرویز پور حسینی اور دیگر افراد شامل ہیں. اس سیریل کی کہانی کو صدر اسلام میں ہونے والے واقعات، روایات اور کتب تاریخ سے اخذ کیاگیاہے۔  یہ کہانی اہل بیت اور اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والوں کے مابین گھومتی ہے۔ ایرانی ٹی وی کی تاریخ میں پہلی بار تھا کہ داؤدمیرباقری صاحب نے کربلا اور عاشورا کے واقعات کوعکس بند کیا اور بالخصوص روزعاشورا حضرت امام حسین علیہ السلام کی آخری نمازظہرکے مناظر بھی شامل کئے ہیں۔ جہاں اس سیریل کو عکسبند کرنے کیلئے اداکار چننے میں نہایت مہارت سے کام لیاگیا ہے وہیں اس سلسلے وار کھیل کے عکسبندی کیلئے تاریخی ماحول اور مناظر بھی مصنوعی طور پرتخلیق کئے گئے تھے۔ ایک بڑی مقدار میں قدیم لباس فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ قدیم انداز کے مکانات و رہائشگاہیں بھی بنائی گئیں حتیٰ ایسے تاریخی واقعات جو خانہ کعبہ کے اندر یا اردگرد واقع ہوئے تھے انکی عکسبندی کیلئے مصنوعی طور پر شہر مکہ تعمیر کرکے وہاں مصنوعی طور پر ایک کعبہ بھی بنایاگیا تاکہ سارے واقعات کی عکسبندی میں حقیقت کے قریب تررنگ بھراجاسکے۔ تمام اداکاروں کیلئے اس منظرکا نظارہ انتہائی دلکش اور جاذب نظر تھا۔ جعفر دھقاں اور دیگر اداکاروں کے نزدیک یہ منظر ان کیلئے نہایت زبردست تھا اوران کے دل میں کعبہ کا احترام اورعقیدت میں مزید اضافہ ہوا۔ عاشورا کے واقعات کوعکسبند کرنے کیلئے مصنوعی طور پرایک صحرا میں منظر کشی کی گئی جہاں ایک ایک کی لڑائی، گھمسان کی لڑائی اور حضرت امام  حسین علیہ السلام  کی آخری نماز کے مناظر بھی عکسبند کئے گئے۔ مریم بوبانی ان مناظر کی عکسبندی کے دوران بطور زوجہء زهیر بن قین کربلا کے میدان میں موجود تھیں وہ کہتی ہیں کہ جب ان مناظر کی عکسبندی کی جارہی تھی اور ایک ایک کرکے تمام اہل بیت ع اور اصحاب اہل بیت ع شہید ہوئے تو مجھ پر ایسا اثرہوا کہ میں حقیقت میں رونے لگی اور میرا کلیجہ غم حسین ع سے پھٹنے لگا حالانکہ یہ مصنوعی مناظر تھے مگر میں تاریخ کی بھول بھلیوں میں بھٹکتی ہوئی اصل میں لاشعوری طور پر کربلا کے میدان میں پہنچ گئی اور امام حسین علیہ السلام کے پسماندگان کے غم کو بڑی حد تک محسوس کیا۔
  • ڈرامہ سیریل - باپ
    اتوار کے علاوہ ہر روز ایران کے وقت کے مطابق 22:00 پر، پاکستان کے وقت کے مطابق 22:30  اور ہندوستان کے وقت کے مطابق پر23:00 بجے ملاحظہ فرمائیے۔
  • ڈرامہ سیریل - ریسکیو 125
     ڈرامہ سیریل | ریسکیو 125 | اتوار کے علاوہ ہر روز ایران کے وقت کے مطابق رات 22:00 پرملاحظہ فرمائے، اس ڈرامہ کا فارسی نام " عملیات 125 " ہے 
  • ڈرامہ سیریل زخم
     ڈرامہ سیریل | زخم | اتوار کے علاوہ ہر روز ایران کے وقت کے مطابق رات 21:00 پرملاحظہ فرمائے، اس ڈرامہ کا فارسی نام بھی " زخم " ہے   
  • ڈرامہ سیریل - ہمدم
    ڈرامہ سیریل " ہمدم " ہر روز ایران کے وقت کے مطابق شام 19:45 پرملاحظہ فرمائے، جبکہ پاکستان کے وقت کے مطابق 21:15 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 21:45 نشر کیا جاتا ہے۔ اس ڈرامہ کا فارسی نام " گذر از رنجھا " ہے
  • ڈرامہ سیریل چمنی
     ڈرامہ سیریل "چمنی" ہر روز ان دنوں ایران کے وقت کے مطابق دن میں 17:40 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 19:10اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 19:40بجے نشر کیا جا رہا ہے۔ اس ڈرامہ کا فارسی نام " دود کش " ہے۔  چمنی ایک کامیڈی ڈرامہ سیریل ہے جس میں ایک ایسے خاندان کی زندگی کو فلمایا گیا ہے جو مالی و معیشتی جیسی متعدد مشکلات سے روبرو ہے۔ گھر کے افراد میں فیروز جیسے بعض افراد ہیں جو محنتی ہیں اور خدا پر بھروسہ کر کے کام کر کے آمدنی کا بندوبست کرنے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ انکے سالے صاحب نصرت ہیں کہ جن کی ساری امیدیں دوسروں کی کرم فرمائیوں سے وابستہ ہوتی ہیں۔ فیروز اپنے اہل خانہ کی مدد سے فرش اور قالین دھونے کا ایک کارخانہ کھولتے ہیں مگر وہ کچھ قانونی جھمیلوں کی وجہ سے میونسپلٹی کے ذریعے سیل کر دیا جاتا ہے جس کے بعد انکی مشکلات میں دوگنا اضافہ ہو جاتا ہے۔ اس کامیڈی ڈرامہ سیریل کا اصل لوکیشن وہی فرش اور قالین دھونے کا کارخانہ ہے جس میں بہت سے دلچسپ اتفاقات رونما ہوتے ہیں۔ اس کامیڈی ڈرامے کے ڈائریکٹر محمد حسین لطیفی، پروڈیوسر زینب تقوایی اور اسکرپٹ رائٹر برزو نیک نژاد اور حسن وارستہ ہیں۔  
  • ڈرامہ سیریل اٹوٹ بندھن
     ڈرامہ سیریل " اٹوٹ بندھن" اتوار کے علاوہ ہر روز ایران کے وقت کے مطابق 21:00 پرپیش کیا جارہا ہے-  
  • ڈرامہ سیریل - چور سپاہی
    ڈرامہ سیریل  " چور سپاہی " ہر روز ایران کے وقت کے مطابق رات 16:00 پرپیش کیا جارہا ہے- اس ڈرامے کی کل اقساط 26 ہیں- دورانیہ 46:00  
  • ڈرامہ سیریل گنج پنہان
     ڈرامہ سیریل گنج پنہان اتوار کے علاوه  ہر روز ایران کے وقت کے مطابق شام 16:00 پرپیش کیا جارہا ہے-  
  • ڈرامہ سیریل سیکرٹ مشن
    ڈرامہ سیریل | سیکرٹ مشن | سنیچر اور اتوار کے علاوہ ہر روز ایران کے وقت کے مطابق رات 21:00 پرملاحظہ فرمائے، البتہ اتوار کو پچھلی قسطوں کا خلاصہ پیش کیا جاتا ہے۔ اس ڈرامہ کا فارسی نام " فوق سری " ہے، اسے فارسی زبان میں اردو سب ٹائٹل کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے-
  • ڈرامہ سیریل - محل کی ملکہ
  • منزل کی کھٹن راہیں
     ڈرامہ سیریل  " منزل کی کھٹن راہیں " ہر روز ایران کے وقت کے مطابق رات 16:00 پر پیش کیا جارہا ہے- اس ڈرامے کی کل اقساط 30 ہیں-
  • ڈرامہ سیریل باورچی
     ڈرامہ سیریل باورچی 26 قسطوں پرمشتمل ہے- سنیچر کے علاوہ ہر روز ایرانی وقت کے مطابق رات 10 بجے  پیش کیا جاتا ہے-
  • ڈرامہ سیریل پردہ نشین
     ڈرامہ سیریل  " پردہ نشین " ہر روز ایران کے وقت کے مطابق شام  17:00 پر پیش کیا جارہا ہے- اس سیریل کی کل 31 اقساط ہیں. 
  • ڈرامہ سیریل ہمدرد
     ڈرامہ سیریل |  ہمدرد | اتوار کے علاوہ ہر روز ایران کے وقت کے مطابق رات 17:00 پرملاحظہ فرمائے، اس ڈرامہ کا فارسی نام " نفس گرم " ہے   
  • ڈرامہ سیریل ہوا کا سہارا
    ڈرامہ سیریل "  ہوا کا سہارا " سنیچر کے علاوه  ہر روز ایران کے وقت کے مطابق  شام 17:00 پرپیش کیا جارہا ہے-  
  • تاریخی سیریل پشیمان
    محرم الحرام کی خصوصی نشریات میں سحر اردو ٹی وی ایک تاریخی سیریل پیش کر رہا ہے ، یہ سیریل فارسی زبان میں ہے اس کا اصل نام '' سرگشتہ'' ہے ۔  وقت : ایران کے وقت کے مطابق رات 22:00 اس سیریل کی کل 13 اقساط ہیں۔
  • ڈرامہ سیریل ایک مٹھی عقاب کے پر
     ڈرامہ سیریل |ایک مٹھی عقاب کے پر| اتوار کے علاوہ ہر روز ایران کے وقت کے مطابق رات 21:00 پرملاحظہ فرمائے، اس ڈرامہ کا فارسی نام " یک مشت پر عقاب " ہے 
  • ڈرامہ سیریل - فیکٹر8
    ڈرامہ سیریل | فیکٹر8 | ہر روز ایران کے وقت کے مطابق رات 16:00 پرملاحظہ فرمائیے- اس ڈرامہ کا فارسی نام " فاکتور ھشت " ہے 
  • ڈرامہ سیریل - روح کا ڈکیت
     ڈرامہ سیریل | روح کا ڈکیت | ہر روز ایران کے وقت کے مطابق رات 16:00 پرملاحظہ فرمائے، اس ڈرامہ کا فارسی نام " سارق روح " ہے 
  • ڈرامہ سیریل - حیرانی
    ڈرامہ سیریل "حیرانی"  ہر روز ایران کے وقت کے مطابق رات 21:00 پر پیش کیا جارہا ہے-
  • ڈرامہ سیریل - آفت ہی آفت
     ڈرامہ سیریل | آفت ہی آفت |  ہر روز ایران کے وقت کے مطابق  17:30پرملاحظہ فرمائے، اس ڈرامہ کا فارسی نام " درد سر ھای عظیم " ہے 
  • ڈرامہ سیریل، رسم مودت
     ڈرامہ سیریل "رسم مودت"  ہر روز ایران کے وقت کے مطابق رات 22:00 پر پیش کیا جارہا ہے-
  • ڈرامہ سیریل یادیں
    ڈرامہ سیریل یادیں  ہر روز سحر اردو ٹی وی سے ایران کے وقت کے مطابق شام 17:00 پر پیش کیا جارہا ہے-
  • ڈرامہ سیریل - ظاہر و باطن
     ڈرامہ سیریل | ظاہر و باطن | اتوار کے علاوہ ہر روز ایران کے وقت کے مطابق رات 16:00 پرملاحظہ فرمائے، اس ڈرامہ کا فارسی نام "  پیدا و پنهان " ہے 
  • ڈرامہ سیریل اندھیرے کا تحفہ
    ڈرامہ سیریل "اندھیرے کا تحفہ" پیر سے جمعہ تک ہر روز سحر اردو ٹی وی سے ایران کے وقت کے مطابق رات 21:30 پر پیش کیا جاتا ہے- جبکہ پاکستان کے وقت کے مطابق 23:00 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 23:30 نشر کیا جاتا ہے۔ اتوار کو پچھلی پانچ قسطوں کا خلاصہ پیش کیا جاتا ہے۔
  • ڈرامہ سیریل - ادهورے خواب
     ڈرامہ سیریل | ادهورے خواب | اتوار کے علاوہ ہر روز ایران کے وقت کے مطابق رات 22:00 پرملاحظہ فرمائے، اس ڈرامہ کا فارسی نام " سریال مرگ تدریجی " ہے 
  • ڈرامہ سیریل نفس
     ڈرامہ سیریل | نفس | ہر روز ایران کے وقت کے مطابق 17:40، پاکستان کے وقت کے مطابق 19:10اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 19:40بجے ملاحظہ فرمائیے، اس ڈرامہ کا فارسی نام بھی " نفس" ہے.
  • Drama | Relatively Bad Guys |
    نیا ڈرامہ سیریل   | Relatively Bad Guys | پیر سے جمعرات  18:30 پر ملاحظہ فرمائے- اس ڈرامہ کا فارسی نام " بچه های نسبتآ بد " ہے جسے انگریزی زبان میں ڈب کرکے پیش کیا جارہا ہے-
  • سیریل آوای باران - انگریزی زبان میں
    نیا ڈرامہ سیریل آوای باران روزانہ سحرعالمی نٹ ورک سے 18:30 پر پیش کیا جارہاہے-
  • ڈرامہ سیریل - سراب
    ڈرامہ سیریل  "سراب " ہر روز ایران کے وقت کے مطابق رات 22:00 پرپیش کیا جارہا ہے- اس سیریل کی کل 13 اقساط ہیں - نشر مکرر : 03:32 ، 05:30، 09:00
  • ڈرامہ سیریل ایک خواب کی الـٹی تعبیر
     ڈرامہ سیریل  " ایک خواب کی الـٹی تعبیر " ہر روز ایران کے وقت کے مطابق 16:00 پرپیش کیا جارہا ہے- اس سیریل کی کل 26 اقساط ہیں-  
  • ڈرامہ سیریل زمانہ
     ڈرامہ سیریل "زمانہ"  ہر روز ایران کے وقت کے مطابق شام 19:30پرپیش کیا جارہا ہے-
  • ڈرامہ سیریل دارالحکومت آپریشن
    تین اقساط پر مشتمل ڈرامہ سیریل ملاحظہ کیجئے 18 -19 اور 21 مارچ کو
  • ڈرامہ سیریل - اتنی جلدی میں کہاں
    ڈرامہ سیریل اتنی جلدی میں کہاں ہر روز شام  19:45 پرپیش کیا جارہا ہے-
  • ڈرامہ سیریل ملکوت
    ڈرامہ سیریل "ملکوت"  30 قسطوں پر مشتمل ہے - کہانی کا خلاصہ: یہ حاجی فتاح سلطانی نام کے ایک شخص کی روایتی داستان ہے جو ایک حادثے کا شکار ہوکر کوما میں چلے جاتے ہیں، اور جس وقت عالم ملکوت میں پہنچتے ہیں ایک فرشتہ  ان کے پاس ان کے گناہوں کی جانچ پڑتال کے لئے آتا ہے اور دوسری طرف حاجی فتاح سلطانی کے داماد ...
  • ڈرامہ سیریل ایک مسلمان کی داستان
    ڈرامہ سیریل " ایک مسلمان کی داستان " ہر روز سحر اردو ٹی وی سے ایران کے وقت کے مطابق شام 18:00 پر پیش کیا جارہا ہے- اس سیریل کی کل 13 اقساط ہیں -
  • ڈرامہ سیریل کامیاب لوگ
    ڈرامہ سیریل کامیاب لوگ ہر روز سحر اردو ٹی وی سے ایران کے وقت کے مطابق رات 22:00 پر پیش کیا جارہا ہے-
  • ڈرامہ سیریل بنا پرندوں کا آشیانہ
    ڈرامہ سیریل  بنا پرندوں کا آشیانہ ہر روز سحر اردو ٹی وی سے ایران کے وقت کے مطابق شام 18:00 پر پیش کیا جاتا ہے-
  • آپ کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے
    ڈرامہ "آپ کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے" ہر روز ایران کے وقت کے مطابق شام 19:45 پرملاحظہ فرمائے، جبکہ پاکستان کے وقت کے مطابق 21:15 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 21:45 نشر کیا جاتا ہے۔
  • ڈرامہ سیریل تجھ سا کوئی نہیں
    ڈرامہ سیریل تجھ سا کوئی نہیں
    ڈرامہ سیریل تجھ سا کوئی نہیں
     ڈرامہ سیریل  " تجھ سا کوئی نہیں "  ڈائریکٹر حسین پیرزادہ کا یہ سیریل 26 قسطوں پر مشتمل ہے.   ہر روز ایران کے وقت کے مطابق رات 21:00 پرپیش کیا جارہا ہے- یہ سیریل  2008 میں بنایا گیا  کہانی کا خلاصہ ڈرامہ سیریل " تجھ سا کوئی نہیں "   ایک  ایسے گھرانے  کی داستان ہے جس کے سرپرست  یعنی والد کے  انتقال ہو جانے کے بعد اس گھرانے کی ذمہ داریاں بڑے بیٹے کے کاندھوں پر آجاتی ہیں...  

خاص خبریں

  • برطانیہ میں فلسطین کے حامیوں کے خلاف کریک ڈا‎ؤن میں شدت/ 20 سے زائد مظاہرین گرفتار
    برطانیہ میں فلسطین کے حامیوں کے خلاف کریک ڈا‎ؤن میں شدت/ 20 سے زائد مظاہرین گرفتار
    ۲ hours ago
  • ایران کے میزائل صیہونی حکومت کے 5 فوجی اڈوں سے بھی ٹکرائے لیکن تل ابیب نے خبر کو سینسر کردیا: ڈیلی ٹیلیگراف اخبار
  • Video | نویں محرم، لداخ کی پہاڑوں پر یا حسین مظلوم کی گونج ، کرگل سے ایک ویڈیو رپورٹ
  • شب عاشور کی آمد پر ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں شہدائے کربلا کی عزاداری
  • بھوک کی شدت سے غزہ میں عوام بے ہوش؛ ڈبلیو ایچ او کی انتہائی دل دہلانے والی رپورٹ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS