-
غزہ پٹی کا محاصرہ ختم کیا جائے، نیویارک میں اسرائیل مخالف یہودیوں کے مظاہرے
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۳امریکہ کی یہودی تنظیموں کے ارکان نے اسرائیل مخالف مظاہرے کئے ہیں۔
-
اوباما کوایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کی کامیابی کا یقین
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۱امریکی صدرباراک اوبامہ نے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے میں پیشرفت کا یقین ظاہرکیا ہے
-
اوباما کا امریکہ میں تشدد میں کمی لانے میں ناکامی کا اعتراف
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۴امریکی صدر نے ملک میں پر تشدد واقعات میں کمی لانے میں اپنی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے
-
ایران کے خلاف فوجی اقدام کے سلسلے میں تل ابیب خوفزدہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۵امریکہ کے ایک سینیئرتجزیہ نگار نے کہا ہے کہ ایھود باراک کے بیانات سے واضح ہو گیا کہ تل ابیب، ایران کے خلاف کوئی قدم اٹھانے کے سلسلے میں خوفزدہ اور ہراساں تھا
-
امریکہ کی ، یورپ میں لڑاکا طیارے بھیجنے کی تیاری
Aug ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۵امریکہ ، یورپ کے دفاع کے بہانے اس علاقے میں اپنے لڑاکا طیارے تعینات کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
امریکہ میں نو عام شہری گن کلچر کی نذر ہوگئے۔
Aug ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۰امریکہ میں ایک بار پھر متعدد عام شہری گن کلچر کی نذر ہوگئے۔
-
امریکہ میں ایمیگریشن کی عمارت پر فائرنگ
Aug ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۴امریکہ میں ایمیگریشن کی ایک عمارت پر ہونے والی فائرنگ میں دو افراد ہلاک ہو گئے-
-
امریکہ، پولیس سربراہ کی جانب سے سفید فام پولیس افسروں کی حمایت
Aug ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۸امریکی ریاست میسوری کے سینٹ لوئیس شہر کے پولیس سربراہ نے سیاہ فام امریکی شہریوں کے قتل کے مقابلے میں سفید فام پولیس افسروں کی حمایت کی ہے-
-
گوانتانامو جیل کو بند کیا جانا چاہیے، امریکی وزیر دفاع
Aug ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۹امریکی وزیر دفاع نے گوانتانامو جیل خانے کو بند کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ کے یہودی رہنماؤں نے جوہری معاہدے کی حمایت کی
Aug ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۱امریکہ کے یہودی رہنماؤں نے کانگریس سے اپیل کی ہے کہ وہ، ایران اور پانچ جمع رکن ممالک کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے کی منظوری دے۔