-
شکاگو میں فائرنگ کا واقعہ، ایک نوجوان ہلاک
Aug ۰۸, ۲۰۱۵ ۲۳:۰۲امریکی شہر شکاگو میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ٹوری ویلمز نامی ایک سترہ سالہ نوجوان ہلاک ہو گیا-
-
ایٹمی معاہدہ مسترد ہوا تو امریکہ الگ تھلگ پڑ جائے گا، ارنسٹ مونیز
Aug ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۹امریکہ کے وزیر توانائی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کانگریس کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی مخالفت سے امریکہ الگ تھلگ پڑ جائے گا۔
-
داعش کے خلاف جنگ کے بہانے چار سو پچاس امریکی فوجی کویت کے لئے روانہ
Aug ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۲امریکی وزارت دفاع نے داعش کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے اپنے چار سو پچاس فوجی کویت روانہ کئے ہیں-
-
افغانستان اور پاکستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے مستعفی ہو گئے
Aug ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۴افغانستان اور پاکستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے مستعفی ہو گئے-
-
امریکہ وینزویلا میں مداخلت نہ کرے، ڈیلسی روڈریگیز
Aug ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۱وینزوئیلا کی وزیر خارجہ نے اپنے ملک کے اندرونی مسائل میں امریکہ کی مداخلت پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔
-
پر امن ایٹمی توانائی کا حصول ایران کا حق: باراک اوباما
Aug ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۹امریکا کے صدر باراک اوباما نے پرامن ایٹمی توانائی کے حصول کو اسلامی جمہوریہ ایران کا حق قرار دیا ہے۔
-
ایران سے سعودی عرب کی دشمنی
Aug ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۹سعودی عرب میں امریکا کے سابق سفیر رابرٹ جورڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب، ایران کے ساتھ دشمنی کی وجہ سے ہر علاقائی بحران کا ذمہ دار ایران کو قرار دیتا ہے-
-
امریکہ داعش کے بہانے شام کے مخالفین کو تربیت دے رہا ہے
Aug ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۸پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ شام پر فضائی حملے کا مقصد، بشار اسد مخالف نئے شام کی فوج کے زیر عنواں گروہ کی حمایت کر نا تھا۔
-
امریکا عرب ممالک کو جدید ترین ہتھیار دے گا
Aug ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۱امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کو جدید ترین ہتھیار فروخت کرنے کے عمل میں تیزی لائے گا۔
-
امریکا: ایٹمی معاہدے کی حمایت پر تاکید
Aug ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۵امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی رہنما نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ باراک اوباما ایٹمی معاہدے کے خلاف لائی جانے والی ہر قرارداد کو ویٹو کر دیں گے۔