تبصرے
  • ترکی میں آئیںی اصلاحات کے ریفرینڈم کے لئے سرگرمیاں

    ترکی میں آئیںی اصلاحات کے ریفرینڈم کے لئے سرگرمیاں

    Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۰

    ترکی میں انصاف و عدالت پارٹی نے ملک کے آئین میں ترمیم کے لئے ریفرینڈم کے لئے عوام کی حمایت حاصل کرنے کی غرض سے سرگرمیاں شروع کردی ہیں۔

  • ایرانی فلم کو ملا آسکر ایوارڈ

    ایرانی فلم کو ملا آسکر ایوارڈ

    Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۶

    امریکہ میں فلم اکیڈمی انعامات کے نواسیویں فنکشن میں ایرانی فلم فروشندہ یا سیلز مین کو بھی آسکر ایوارڈ دیا گیا۔ اس فلم کے ڈائریکٹر اصغر فرھادی ہیں۔ غیر  انگریزی بیرونی فلم کی کیٹیگری میں ایرانی فلم فروشندہ کو سب سے اچھی فلم کا انعام دیا گیا۔اصغر فرھادی کا یہ دوسرا آ‎سکر ایوارڈ ہے۔

  • چین کا امریکہ کو سخت انتباہ

    چین کا امریکہ کو سخت انتباہ

    Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵

    بیجنگ سے شائع ہونے والے  اخبار گلوبل ٹائمز نے امریکی حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی چین کا سمندر کیریبین سمندر نہیں ہے اور زرد اژدھوں کو رام نہیں کیا جاسکتا۔

  • ولایت پچانوے بحری مشقوں کا آخری مرحلہ

    ولایت پچانوے بحری مشقوں کا آخری مرحلہ

    Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کی ولایت پچانوے نامی فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ اتوار کوبحریہ کے سربراہ کی موجودگی میں شروع ہوا۔

  • شام کے خلاف امریکی سازشیں جاری

    شام کے خلاف امریکی سازشیں جاری

    Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۹

    وائٹ ہاوس کے ترجمان نے کہا ہے کہ بعض ملکوں نے شام میں پرامن علاقے قائم کرنے کے سلسلے میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے منصوبے کی حمایت کی حامی بھرلی ہے۔

  • افغانستان میں خشخاش کی کاشت میں اضافہ

    افغانستان میں خشخاش کی کاشت میں اضافہ

    Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳

    افغانستان میں خشخاش کی کاشت اور پیداوار میں اضافے کی بنا پر داخلی اور عالمی سطح پر تشویشوں کے بڑھنے کے بعد اس ملک کی وزیر برائے انسداد منشیات نے کہا ہے کہ افغانستان کی سیکورٹی کونسل نے تمام صوبوں میں خشخاش کے کھیتوں کو تباہ کرنے کا حکم دیا ہے۔

  • چین دنیا کی قیادت حاصل کرنے کے لئےکوشاں

    چین دنیا کی قیادت حاصل کرنے کے لئےکوشاں

    Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۵

    دنیا کی قیادت حاصل کرنے پر مبنی چین کے صدر شی جین پنگ کے واضح بیانات امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسی کے بالکل خلاف ہیں۔

  • ایران گروپ ستتّر کا سربراہ مقرر

    ایران گروپ ستتّر کا سربراہ مقرر

    Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵

    اقوام متحدہ کی جانب سے ایران کو گروپ ستتّر کا سربراہ بنائے جانے سے ایک بار پھر ثابت ہوگیا ہےکہ ایران بین الاقوامی سطح پر مؤثر اور سرگرم کردار ادا کرنے کی صلاحیتوں کا حامل ہے۔

  • سعودی عرب کا بجٹ خسارہ

    سعودی عرب کا بجٹ خسارہ

    Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲

    امریکی ادارے برن سٹین(Bernstein ) نے جمعے کے دن سعودی عرب کے سنہ 2016 میں اناسی ارب ڈالر کے بجٹ خسارے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک کو رواں سال اپنے بجٹ خسارے کوپورا کرنےکے لئے پچھتر ڈالر فی بیرل کا تیل فروخت کرنے کی ضرورت ہے۔