-
نوٹ بین معاملہ ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۳ہندوستان میں ایک ہزار اور پانچ سو کے پرانے نوٹوں پر پابندی کے خلاف پیر کو بھی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زبردست ہنگامہ ہوا۔
-
ہندوستان میں ٹرین حادثہ، ہلاکتیں 133 تک پہنچ گئیں
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۴گزشتہ روز ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور کے پاس پٹنہ - اندور ایکسپریس ٹرین کی چودہ بوگیاں پٹری سے اتریں جس کے نتیجے میں ہلاکتیں 133 تک پہنچ گئیں۔-
-
نوٹوں کی منسوخی سے مسائل و مشکلات کا سلسلہ بدستور جاری
Nov ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۵ہندوستان میں نوٹوں پر پابندی سے عوام کو ہونے والے مسائل و مشکلات کا سلسلہ بدستور جاری ہے-
-
ہندوستان میں ٹرین حادثہ ، چھیانوے ہلاک ، دو سو زخمی
Nov ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۷ہندوستان میں پیش آنے والے ٹرین حادثے کے نتیجے میں کم سے کم چھیانوے افراد ہلاک ہو گئے ہیں
-
ہندوستان میں اسرائیلی صدر کی آمد کے خلاف مظاہرہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۸ہندوستان کے عوام نے نماز جمعہ کے بعد نئی دہلی میں اسرائیلی صدر کی ہندوستان آمد کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-
-
نوٹ بندی معاملہ ہندوستانی پارلیمان میں زبردست ہنگامہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۵ہندوستان میں نوٹ بندی کے معاملے پر جمعے کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زبردست ہنگامہ ہوا جس کے باعث دونوں ایوانوں کی کارروائیاں متاثر ہوئیں
-
اسرائیلی صدر کے ہندوستان دورے پر احتجاج جاری
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۳صیہونی حکومت کے صدر کے دورہ ہندوستان پر احتجاج اور تنقیدوں کا سلسلہ جاری ہے
-
کچھ لوگوں کو نوٹوں پر پابندی کی پہلے ہی سے خبر تھی : بے جے پی رکن اسمبلی
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۳ہندوستان کی برسراقتدار جماعت بی جے پی کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ ہندوستان میں نوٹوں پر پابندی کے فیصلے کی گوتم اڈوانی اور انبانی برادرزکو پہلے سے ہی خبر تھی -
-
کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ تھا نہ ہوگا: فاروق عبداللہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ نہیں ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس شروع، نوٹ بندی پر حکومت کو گھیرنے کا عزم
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۱ہندوستانی پارلیمنٹ کے بدھ سے شروع ہونے والے سرمائی اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں نے پانچ سو اور ہزار کے ٹوٹ پر پابندی کے خلاف حکومت کو گھیرنے کا فیصلہ کیا ہے-