-
نئی دہلی میں اسرائیلی صدر کی آمد کے خلاف مظاہرہ
Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۵ہندوستانی طلبا نے نئی دہلی میں مظاہرہ کرکے اسرائیلی صدر سے اپنے ملک سے چلے جانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
مودی عوام کا جذباتی استحصال نہ کریں : مایاوتی
Nov ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۲ہندوستان کی بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے کہا ہے کہ وزیراعظم، عوام کا جذباتی بلیک میل کرنا ترک کر دیں۔
-
صیہونی صدر ہندوستان پہنچ گئے
Nov ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۸صیہونی حکومت کے صدر ریووین ریو لین ( Reuven Rivlin) پیر کو چھے دن کے سرکاری دورے پر ہندوستان پہنچے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مظاہرین کے خلاف سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی
Nov ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں احتجاج کرنے والے کشمیریوں کے خلاف سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پرتشدد مظاہرے، درجنوں زخمی
Nov ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک سو چھبیسویں دن بھی حالات بدستور کشیدہ ہیں اور پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں کم سے کم تیس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
جاپان اور ہندوستان نے ایٹمی سمجھوتے پر دستخط کردیئے
Nov ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۳جاپان اور ہندوستان نے ایک ایٹمی سمجھوتے پر دستخط کئےہیں-
-
ہندوستان کے وزیر اعظم کا دورہ جاپان
Nov ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۸ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی جاپان کے سرکاری دورے پر جمعرات کو ٹوکیو پہنچے جہاں ایئرپورٹ پر اس ملک کے حکام نے ان کا خیر مقدم کیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاج و ہڑتال
Nov ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حریت کانفرنس کے رہنماؤں نے کشمیر کی تحریک جاری رکھے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان میں پانچ سو اور ہزار روپے کے کرنسی نوٹ بند
Nov ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۷ہندوستان میں پانچ سو اور ہزار روپے کے کرنسی نوٹ آج رات بارہ بجے کے بعد قابل استعمال نہیں رہیں گے۔
-
آلودگی کے باعث دھلی کے اسکول بند، تعمیراتی کاموں پر پابندی
Nov ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۱شدید ماحولیاتی آلودگی کے بعد ہندوستان کے دارالحکومت دھلی کے چھے ہزار اسکول بند کر دیئے گئے ہیں۔