-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپیں اور مظاہرے، پانچ ہلاک اور درجنوں زخمی
Sep ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی تازہ جھڑپوں اور مظاہروں کے دوران کم سے کم پانچ افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایم جے اکبر کی امام خمینی (رح) کے حرم میں حاضری
Sep ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۷ہندوستان کے وزیرمملکت برائے خارجہ امور ایم جے اکبر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی کے حرم میں حاضری دے کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا-
-
وادی کشمیر میں پرتشدد مظاہروں میں شدت، مزید دو افراد جاں بحق
Sep ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پرتشدد مظاہروں میں ایک بار پھر شدت آجانے کے نتیجے میں مزید افراد مارے گئے ہیں-
-
مسئلہ کشمیر کو طاقت کے ذریعے حل کرنے کی غلطی نہ دوہرائی جائے: فاروق عبداللہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے سربراہ اور سابق مرکزی وزیر فاروق عبداللہ نے مرکزی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ کشمیر کے موجودہ بحران کو طاقت کے ذریعے حل کرنے کی غلطی نہ دوہرائے-
-
کشمیر میں ترسٹھویں روز بھی پرتشدد مظاہرے
Sep ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں جمعے کو بھی سخت بندشوں کے باوجود مختلف علاقوں میں پرتشدد مظاہرے کئے گئے-
-
ریاست اڑیسہ میں سڑک حادثہ سولہ ہلاک
Sep ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۰ہندوستان کی مشرقی ریاست اڑیسہ میں ایک سڑک حادثے میں سولہ افراد ہلاک اور تیس دیگر زخمی ہوگئے-
-
آسیان سربراہی اجلاس میں ہندوستانی وزیراعظم کا خطاب
Sep ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۶ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے دہشت گردی کے پھیلنے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ علاقے کی سلامتی کے لئے مشترکہ خطرہ ہے-
-
کشمیر میں نہ تھمنے والے پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری
Sep ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جمعرات کو بھی پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا جن میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے-
-
کشمیر سے متعلق نئی دہلی میں کل جماعتی میٹنگ
Sep ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴کشمیر کے مسئلے کا جائزہ لینے کے لئے نئی دہلی میں کل جماعتی میٹنگ ہوئی جس میں کشمیر کا دورہ کرنے والے وفد کے ارکان کی تجاویز پر غور کیا گیا -
-
کشمیر میں اکسٹھویں روز بھی پرتشدد مظاہرے
Sep ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں اکسٹھویں روز بھی پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا جن میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں -