-
ہندوستان کی تیل کمپنیوں کی جانب سے قرضوں کی ادائیگی
Aug ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۳ہندوستان کا ریزرو بینک، ایران کی چھے ارب پانچ سو ملین ڈالر کی واجب الادا رقم، ادا کرنے میں اپنے ملک آئل کمپنیوں کی مدد کرے گا-
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں دو افراد کی ہلاکت
Aug ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں دو ہندوستانی فوجی ہلاک ہو گئے-
-
ہندوستان میں ریل حادثہ، تیس ہلاک، درجنوں زخمی
Aug ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۲ہندوستان میں ہونے والے ریل کے ایک حادثے میں دسیوں افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا نیا واقعہ، تین عام شہری ہلاک
Aug ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۰ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے مابین سرحدی علاقوں میں فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں تین عام شہری ہلاک ہو گئے۔
-
ایران: بنیادی تنصیبات کے منصوبوں میں ہندوستان کی شرکت کا خیر مقدم
Aug ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۱ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر غلام رضا انصاری نے کہا ہے کہ ایران بنیادی تنصیبات کے منصوبوں میں ہندوستان کی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرتا ہے-
-
امام خمینی کی شان میں گستاخی کے خلاف ہندوستانی طلبہ کا مظاہرہ
Aug ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں ہندوستانی طالب علموں نے اپنے ملک کے ایک اخبار میں امام خمینی (رح) کی شان میں کی جانے والی گستاخی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر جھڑپیں، ہندوستان کا دعوی
Aug ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۸کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان ایک بار پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے-
-
ہندوستان کے خارجہ سیکریٹری کا دورہ مالدیپ
Aug ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۸ہندوستان کے خارجہ سیکریٹری، مالدیپ کا دورہ کر رہے ہیں-
-
ہندوستان میں شدید بارشوں اور زمین کھسکنے کے نتیجے میں انسٹھ افراد ہلاک
Aug ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۲ہندوستان میں شدید بارشوں اور زمین کھسکنے کے نتیجے میں انسٹھ افراد ہلاک ہو گئے-
-
لیبیا میں اغوا شدہ شہریوں کی رہائی کے لئے کوشاں ہیں، ہندوستان
Aug ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۹ہندوستان کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا میں اغوا شدہ دو شہریوں کی رہائی کے لئے تمام تر کوششیں بروئے کار لائی جائیں گی۔