-
متحدہ عرب امارات کو خبردار کر دیا گیا
Mar ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۹ایران کی مسلح افواج کی سینٹرل کمان حضرت خاتم الانبیاء (ص) کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم نے پہلے بھی واضح کیا تھا
-
زیرِ خارجۂ جمہوری اسلامی ایران نے عید الفطر کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی
Mar ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۳سید عباس عراقچی نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ تمام مسلمانوں کو عید سعید فطر کی آمد پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
-
نوروز اور عید فطر پر رہبر انقلاب کا پیغام ، قومی اتحاد و معاشی ترقی پر زور، پڑوسیوں سے اچھے تعلقات کے خواہاں ، پاکستان کا خاص طور پر ذکر
Mar ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹ہر سال کی طرح اس سال بھی رہبر انقلاب اسلامی کا نوروز کا پیغام البتہ خاص حالات میں جاری کیا کیا جس میں نو منتخب رہبر انقلاب نے موجودہ حالات کی روشنی میں مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے۔
-
دہشت گردوں کو سہولتیں فراہم کرنے کی لندن کی پالیسی پر ایران کی تنقید
Mar ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۳وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنی برطانوی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں، دہشت گردوں کو سہولتیں فراہم کرنے کی لندن کی پالیسی پر سخت تنقید کی ہے۔
-
وعدہ صادق 4 کی 67 ویں لہر، دشمنون کے ٹھکانوں پر ڈرون طیاروں اور میزائلوں کی بارش
Mar ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۱سپاہ پاسداران انقلاب کے شعبہ تعلقات عامہ نے آپریشن وعدہ صادق 4 کی 67 ویں لہر میں دشمنوں کے ٹھکانوں پر تباہ کن ڈرون طیاروں اور بیلسٹک میزائلوں کی بارش کی خبر دی ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا، سپاہ کے ترجمان کی شہادت کے موقع پر تعزیتی پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے سپاہ کے ترجمان میجر جنرل علی محمد نایینی کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔ بیان کے مطابق وہ امریکی-صہیونی دہشتگردانہ حملے میں، ماہِ رمضان کے آخری دن سحر کے وقت شہید ہوئے۔
-
صدر ایران: صہیونیوں کا اصل چہرہ ریاستی دہشت گردی پر مبنی ہے لیکن۔۔۔
Mar ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۶:۴۴صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ اور صہیونیوں کے ایران کے خلاف جرائم پر ایک پیغام میں خبردار کیا ہے اور زور دیا ہے کہ اس آگ کی لپیٹ میں بہت سے لوگ آئیں گے۔
-
پاسداران انقلاب اسلامی فوج: طیارہ بردار جیرالڈ فورڈ کہاں ہے؟
Mar ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۶:۴۴دہشت گرد امریکی فوج کے طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ آر فورڈ کا اچانک میدان جنگ سے پیچھے ہٹ جانا اور مغربی ایشیا کے علاقے میں تھکے ہارے امریکی فوجیوں کی مدد میں ناکامی سے مستکبرین کی مادی طاقت کی ہوا نکل گئی۔
-
مقبوضہ فلسطین پر ایرانی میزائلوں کی نئی لہر، مقبوضہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر فضائی حملے کے سائرن بج اٹھے
Mar ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۶جمعہ کی صبح اسرائیلی اخبار "سما" کی رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے مختلف حصوں، بشمول القدس، تل ابیب اور عسقلان کے اسرائیلی آباد کاروں کو فوری طور پر پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
-
ہمارے پاس ٹرمپ کے لئے مزید سرپرائز موجود ہیں ، جنرل عبداللھی
Mar ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۶:۰۹ایران کی مسلح افواج کی سینٹرل کمان حضرت خاتم الانبیا (ص) کے کمانڈر جنرل علی عبداللہی نے کہا کہ ٹرمپ کو جان لینا چاہیے کہ ہمارے پاس اس کے لیے کچھ حیران کن سرپرائز موجود ہیں۔