ایران
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، ترجمان دفتر خارجہ کا بیان
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران امریکا مذاکرات کے پانچویں دور کے مذاکرات تعمیری رہے اور عمان کے وزیر خارجہ نے رکاوٹیں دور کرنے کے لئے تجاویز پیش کیں جن کے عناوین کا جائز ہ بھی لیا گیا
-
وزیر خارجہ : ایٹمی مذاکرات، پیشرفت کا امکان گزشتہ ادوار سے زیادہ ہے
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ مذاکرات پیچیدہ ہیں لیکن آج کی بحثوں کے پیش نظرمذاکرات میں پیشرفت کا امکان گزشتہ ادوار کے مقابلے میں بڑھ گیا ہے۔
-
ہم رہبر انقلاب کے ایک اشارے پر پوری طاقت سے آگے بڑھنے پر تیار ، دشمن مہم جوئی کا سوچے بھی نہ ، جنرل کیومرث حیدری
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴ایرانی فوج کے اعلی کمانڈر جنرل کیومرث حیدری نے دشمن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی قسم کی مہم جوئی سے باز رہے۔
-
یورینیئم کی افزودگی بند کرنے پر اصرار رہا تو معاہدہ نہيں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۳ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کو متنبہ کیا ہے کہ یورینیم کی افزودگی مکمل ختم کرنے پر اصرار کرنے کی صورت میں کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، ایرانی وزیرخارجہ روم پہنچ گئے + ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی جمعہ کی صبح اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ گئے جہاں وہ ایران اور امریکہ کے مابین بالواسطہ مذاکرات کے پانچویں دور میں شرکت کریں گے۔
-
خلیج فارس کے نام کو مسخ کرنے کی مذموم کوشش، گوگل کے خلاف ایران کی قانونی کارروائی
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۷دنیا کے نقشے سے خلیج فارس کا نام مسخ کرنے کی کوشش پر ایران نے گوگل کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
-
کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا؛ ایرانی وزیرخارجہ
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت کو سخت خبردار کرتے ہوئے دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ ہر قسم کی جارحیت کا دنداں شکن جواب دیا جائے گا۔
-
بین الاقوامی مقابلوں میں ایران کی قومی جیمناسٹک ٹیم کی رکن کی شاندار کارکردگی
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴روس میں جاری ٹریمپولین بین الاقوامی مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔
-
غزہ میں شہداء کی لاتعداد میں اضافہ اب 53760
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد، ترپن ہزار سات و ساٹھ سے تجاوز کر گئی جبکہ اب تک ایک لاکھ بائیس ہزار دو سو کے قریب زخمی ہو چکے ہیں۔
-
ڈرون کی دنیا کے بادشاہ ایران میں تین نئے ڈرون طیاروں کی رونمائی، کیوں ایران کے شاہد 136 کا مغرب نے لوہا مانا، ٹرمپ بھی ہوئے مرید
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ عمودی پرواز کرنے والے تین نئے ڈرون طیاروں کو رونمائی کی گئی ہے جو حالیہ دنوں میں فوج کے حوالے کئے گئے ہیں۔