-
غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت
Aug ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۱:۱۹صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک اور فلسطینی نوجوان کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں وہ فلسطینی شہید ہو گیا-
-
لبنان: چودہ مارچ گروہ کے لبنانی قوم کے خلاف اقدامات
Aug ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۵حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ چودہ مارچ گروہ لبنانی قوم کو استقامت کے خلاف بھڑکا رہا ہے۔
-
عرب لیگ کی صیہونی حکومت پر تنقید
Aug ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۴عرب لیگ نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے بار بار کے حملوں اور اس مقدس مکان کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطینیوں کے لئے انروا کی مدد میں کمی پر تشویش
Aug ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۶حماس نے انروا کی طرف سے فلسطینیوں کی مدد میں کمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے-
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ
Aug ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۶صیہونیوں نے ایک بار پھر بیت المقدس میں مسجد الاقصی کی بے حرمتی کرتے ہوئے اسے اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب میں دہشت گردانہ بم دھماکے پر حزب اللہ کا ردعمل
Aug ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۶حزب اللہ لبنان نے سعودی عرب کے ابہا شہر میں ہونے والے حالیہ بم دھماکے کو سعودی عرب کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی جوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں
Aug ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۷غرب اردن میں فلسطینی جوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں-
-
شیرخوار فلسطینی کے والد کی شہادت پر اقوام متحدہ کی تعزیت
Aug ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۱اقوام متحدہ نے صیہونی آبادکاروں کے ہاتھوں اٹھارہ مہینے کے شیرخوار فلسطینی بچے علی دوابشہ کے والد سعد دوابشہ کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے-
-
صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینی مظاہرین کی سرکوبی
Aug ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۸صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے جنوبی علاقے میں فلسطینیوں کے پرامن مظاہروں کو بے دردی سے کچل دیا-
-
فلسطینی مریضوں کی جان بچانے کے لئے رفح گزرگاہ کھولی جائے
Aug ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۹فلسطین کی وزارت داخلہ نے سیکڑوں فلسطینی مریضوں کی جان بچانے کے لئے رفح گزرگاہ پھر کھولے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے-