-
یمن پر سعودی حملوں کا سلسلہ جاری
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۱یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے
-
اسرائیلی جرائم کا جواب دیا جائے گا: حماس و جھاد اسلامی
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۳فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے انتفاضہ قدس جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے-
-
یمن میں متعدد سعودی فوجی ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۶یمنی فوج کی ایک کارروائی میں سعودی عرب کا ایک فوجی افسر اور چار فوجی ہلاک ہو گئے ہیں-
-
شامی حکومت کے مذاکراتی وفد کی قیادت بشار جعفری کریں گے
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۰شامی حکومت کا مذاکراتی وفد اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب کی قیادت میں جنیوا مذاکرات میں شرکت کرے گا۔
-
شام: دہشت گردوں کے قبضے سے مزید علاقے آزاد ہوگئے
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۷شام میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کے دستوں نے جمعرات کو مزید علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لئے۔
-
سعودی عرب کے فوجی اڈوں پر یمن کے میزائل حملے
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۲یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے علاقوں نجران، جیزان اور عسیر میں سعودی فوج کے ٹھکانوں کو سینکڑوں میزائلوں اور توپ کے گولوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
روسی فضائیہ کی کارروائی، شام میں داعش کا ایک اصلی اڈہ تباہ
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۵روس کے جنگی طیاروں نے بمباری کر کے شام میں دہشت گرد گروہ داعش کا ایک اصلی اڈہ تباہ کر دیا ہے۔
-
شامی حکومت کے نمائندے جنیوا اجلاس میں شرکت کے لئے تیار ہیں: شامی وزیرخارجہ ولید المعلم
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵شام کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ شامی حکومت کے نمائندے جنیوا اجلاس میں شرکت کے لئے تیار ہیں -
-
انسانی حقوق کی بین الاقوامی کونسل میں سعودی عرب کی رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۲انسانی حقوق کی پچاس تنظیموں نے انسانی حقوق کی بین الاقوامی کونسل میں سعودی عرب کی رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی وزیر توانائی کا متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۱صیہونی ذرائع ابلاغ نے صیہونی وزیر توانائی کے متحدہ عرب امارات کے خفیہ دورے کا انکشاف کیا ہے۔