-
ترک حکام نے سابق فٹبال اسٹار کے وارنٹ جاری کر دیئے
Aug ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۶ترک حکام نے فتح اللہ گولن کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ملک کے مشہور انٹرنیشنل فٹبالر ھاکان شکور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔
-
مشہد مقدس میں زائرین کے لیے بڑے رہائشی کمپلکس کی تعمیر کا آغاز
Aug ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۹مشہد مقدس میں کم آمدنی والے زائرین کے قیام کے لیے رہائشی کمپلکس کی تعمیر کا کام شروع ہو گیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق کرکٹ اسٹار حنیف محمد انتقال کر گئے
Aug ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۶پاکستان کے مایہ ناز کرکٹ اسٹار حنیف محمد طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔
-
ریو اولمپک کا حیران واقعہ، پول کے پانی کا رنگ ہرا ہو گیا
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۷برازیل کے شہر ریو ڈی جینیرو میں جاری اولمپک مقابلوں کے سوئمنگ پول کا رنگ کسی واضح سبب کے بغیر نیلے سے ہرا ہو گیا جسے دیکھ کر شائقین حیران رہ گئے۔
-
مغرب میں سماجی نظام کا شیرازہ بکھر رہا ہے
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ مغرب میں سماجی نظام کا شیرازہ بکھرنا شروع ہو گیا ہے۔
-
ایران آنے والے سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۲سیاحت اور ثقافتی میراث کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ ایران آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں بارہ فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
آل سعود کے دربار سے وابستہ مبلغین کی دولت وثروت پر تنقید
Aug ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۷معروف سعودی دانشور نے آل سعودی کے دربار سے وابستہ مبلغین کی دولت و ثروت پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
ہیرو شیما پر امریکی بمباری کی یاد، ایرانی اداکار جاپان روانہ
Aug ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۹ہیرو شیما پر امریکی بمباری کی یاد میں منعقدہ فلم فیسٹول میں شرکت کے لئے ایرانی فلمسٹار جاپان روانہ ہو گئے۔
-
امریکا میں ریاستی نسل پرستی، مسلمان خاتون کا گہرے دکھ کا اظہار
Aug ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۳امریکا کی مسلمان خاتون کھلاڑی نے امریکا میں جاری ریاستی نسل پرستی پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
اولمپیک کھیلوں کی افتتاحی تقریب کا آغاز
Aug ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۶برازیل کے دارالحکومت ریو ڈی جینیرو میں اولمپیکس دوہزار سولہ کی افتتاحی تقریبات کا آغاز تہران کے مقامی وقت کے مطابق آج صبح تین بج کر تیس منٹ پر ہوا-