سائنس اور ٹکنالوجی
-
جانور اپنے زخمی کیوں چاٹتے ہیں؟
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۲کُتے، چوہے یہاں تک کہ چیونٹیاں اور دیگر جانور اپنے چوٹ لگنے کے نتیجے میں اپنے زخموں کو چاٹتے ہیں لیکن ایسا کرنے سے انہیں کیا فائدہ حاصل ہوتا ہے؟
-
سورج مکھی کے پھول کے زردانوں سے بنا نیا کاغذ
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۶اگرچہ کاغذ کو بازیافت یعنی ری سائیکل کرنا ایک بہتر طریقہ ہے لیکن سنگاپور کے سائنسدانوں نے سورج مکھی کے پھول کے زردانوں سے ایک نیا کاغذ بنایا ہے جسے بار بار استعمال کیا جاسکتا ہے۔
-
گرم خزاں سے تتلیوں کی بقا خطرے میں
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷ننھے حشرات ماحول اور درجہ حرارت سے بہت حساس ہوتے ہیں۔ اب معلوم ہوا ہے کہ ایک قسم کی تتلی طویل اور قدرے گرم موسم خزاں سے متاثر ہورہی ہے اور اس کی بقا کو خطرات لاحق ہیں۔
-
یوکرین کی جنگ فضا میں پہنچی، روسی خلائی ایجنسی نے ناسا سے توڑا رشتہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷روسی خلائی ایجنسی روسکوسموس کے سربراہ ڈمتری روگوزین نے اطلاع دی ہے کہ روس بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) میں اپنا تعاون معطل کر رہا ہے۔
-
زیرو ماؤس کیا ہے؟
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۵دنیا کا مختصر ترین ماؤس تیار کرلیا گیا جسے ’’زیرو ماؤس‘‘ کا نام دیا گیا ہے، یہ ہر طرح کے ڈیسک ٹاپ، لیپ ٹاپ، کمپیوٹر اور اسمارٹ فون کے ساتھ کام کرسکتا ہے۔
-
چاند پر جانے والی دوسری خلائی گاڑی تیار کرنے کا ناسا نے اعلان کر دیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹ناسا نے دوسری انسانی قمری لینڈر (خلائی گاڑی) تیار کرنے کے منصوبے کا اعلان کردیا ہے۔ انسانی قمری لینڈر اسپیس شٹل کی طرح ہوتا ہے جس میں انسان بیٹھ کر چاند پر اتر سکتا ہے۔
-
کیوں دو ارب مچھروں کو ماحول میں چھوڑا جائے گا؟
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰بہت جلد کیلیفورنیا اور فلوریڈا میں جینیاتی طور پر تبدیل شدہ دو ارب سے زائد مچھر ماحول میں چھوڑے جائیں گے۔
-
ایرانی سائنسدان، سرطان کا طریقہ علاج ایجاد کرنے میں کامیاب
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰لیزر اور نینو پارٹیکل کے ذریعے سرطان کے جدید ترین طریقہ علاج کی تیاری سے متعلق ایرانی سائنسدانوں کی تحقیقات کےنتائج کو امریکی فزیکس جنرل نے نمایاں طور پر شائع کیا ہے۔
-
پیٹو بچے زیادہ کیوں کھاتے ہیں؟
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵دنیا میں بعض بچے ہمہ وقت اندھا دھند کھاتے رہتے ہیں اور اب معلوم ہوا کہ نارمل بچوں کے مقابلے میں ان کے دماغ کے خاص گوشے یعنی گرے ایریا میں نمایاں فرق ہوسکتا ہے۔
-
دماغی فالج کا شکار مریض نے پہلا ٹوئٹ کیا!
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶دماغی فالج کا شکار ایک شخص کی جانب سے برین چپ کے ساتھ پہلا ٹویٹ کیا گیا۔