Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۵ Asia/Tehran
  • ایران و سعودی عرب کے وزرائے خارجہ میں ٹیلی فونی گفتگو

سعودی وزیر خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے فون پر بات کی۔

سحرنیوز/عالم اسلام: سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے ایرانی وزیر خارجہ سے سید عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر بات چیت نے کی۔

اس ٹیلی فونک گفتگو میں دوطرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ علاقائی عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا نے گیا۔ سعودی وزیر خارجہ نے اسی طرح اپنے ایرانی ہم منصب کو پاکستان کے ساتھ طے پانے والے اپنے ملک کے نے حالیہ دفاعی معاہدے کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا۔

یاد رہے کہ اس کا سے قبل ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر علی لاریجانی نے سعودی عرب کا دورہ کر کے کی نے ولیعہد محمد بن سلمان اور وزیر دفاع خالد بن سلمان کے علاوہ بعض دیگر سعودی عہدے داروں سے ملاقات اور گفتگو کی تھی۔
 

ٹیگس