سائنس اور ٹکنالوجی

  • موبائل چارج کرنے والا کپڑا بن کر تیار ہو گیا

    موبائل چارج کرنے والا کپڑا بن کر تیار ہو گیا

    Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۵

    برطانیہ کی ناٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسا کپڑا بنایا ہے جس میں 1200 چھوٹے چھوٹے فوٹو ولٹائک سیلز یعنی سولر پینلز بُنے ہوئے ہیں۔

  • فلکیاتی تحقیق کے لیے دنیا کا سب سے بڑا ڈجیٹل کیمرہ تیار

    فلکیاتی تحقیق کے لیے دنیا کا سب سے بڑا ڈجیٹل کیمرہ تیار

    Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸

    فلکیاتی تحقیق کے لیے دنیا کا سب سے بڑا ڈجیٹل کیمرہ قریباً مکمل ہوچکا ہے۔ اس کی مجموعی طاقت 2666 آئی فون کے برابر ہے جسے چلی میں ویرا سی ریوبن رصدگاہ میں لگایا جائے گا۔

  • الیکٹرانک کچرے پر کیسے کنٹرول کیا جائے؟

    الیکٹرانک کچرے پر کیسے کنٹرول کیا جائے؟

    Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵

    عالمی اداروں کے اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کے کچرے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال 5 ارب 30 کروڑ سے زائد اسمارٹ فون کچرے کے ڈھیر کا حصہ بنیں گے اور اگر انہیں ایک قطار میں رکھا جائے تو وہ 50 ہزار کلومیٹر طویل ہوسکتی ہے۔ افسوس کہ ان کی معمولی مقدار ہی بازیافت (ری سائیکل) کی جاسکتی ہے۔

  • سمندری کچرا، ماحولیات کے لئے کتنا نقصان دہ؟

    سمندری کچرا، ماحولیات کے لئے کتنا نقصان دہ؟

    Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۷

    ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سمندری ماحولیات سے پلاسٹک اور کچرا اکٹھا کرنے والے ’سمندری کوڑا دان‘ (سی بِن) سمندری حیات کے لیے مسائل پیدا کر رہے ہیں۔

  • پانی زیادہ کیوں پینا چاہیئے؟

    پانی زیادہ کیوں پینا چاہیئے؟

    Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵

    ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک دن میں کم از کم 8 گلاس پانی تو لازمی پینے چاہئیں لیکن موسم سرما میں پیاس نہ لگنے کے سبب ہم عموماً اس پر عملدرآمد نہیں کر پاتے۔

  • توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت کی ضرورت

    توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت کی ضرورت

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱

     ایک نئی تحقیقی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہےکہ اس سے پہلے کہ موسمیاتی تغیر ہمارے توانائی کے ذرائع کو نقصان پہنچانا شروع کردے صاف توانائی کی عالمی فراہمی کو آئندہ آٹھ برسوں میں دُگنا کرنا ہوگا۔

  • یہ سیارہ مریخ ہے یا زمین! سیارہ مریخ کی حیرت انگیز ویڈیو

    یہ سیارہ مریخ ہے یا زمین! سیارہ مریخ کی حیرت انگیز ویڈیو

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵

    امریکی خلائی ادارہ ناسا کے مریخ پرموجود ربوٹ گاڑی ایکسپلورر نے اس سیاہ کی نئی ویڈیو بھیجی ہے جن کو دیکھ کر انسان حیرت زدہ ہوجاتا ہے کہ کیا یہ مریخ کی تصاویر ہیں یا زمین کی تصاویر ہیں ۔ ایکسپلورر کی طرف سے بھیجی جانے والی نئی ویڈیو میں مریخ کی زمین کے صحرا سے بہت زیادہ شباہت دکھائی دیتی ہے۔

  • ہوشیار، آپ کا بھی پاس ورڈ ہیک ہو سکتا ہے!

    ہوشیار، آپ کا بھی پاس ورڈ ہیک ہو سکتا ہے!

    Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹

     ہیکروں نے دعویٰ کیا ہے کہ اسمارٹ فون کے اسکرین اور کمپیوٹر کی بورڈ پر انگلی چھونے کے بعد کچھ دیر حرارت برقرار رہتی ہے اور اسے دیکھ کر ہیکر آسانی سے آپ کا پاس ورڈ معلوم کرسکتے ہیں تاہم اس کے لیے تھرمل (حرارت محسوس کرنے والے) کیمروں اور اے آئی سافٹ ویئر درکار ہوگا۔

  • پرندوں کی بڑی تعداد معدومیت کا شکار

    پرندوں کی بڑی تعداد معدومیت کا شکار

    Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵

     ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا کے پرندوں کی تقریباً نصف اقسام کی آبادی کم ہو رہی ہے۔ ہر آٹھ میں سے ایک قسم معدومیت کے خطرے سے دوچار ہے۔