Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵ Asia/Tehran
  • ناسا کے مریخ پر موجود ایکسپلورر نے حیرت انگیز تصاویر بھیجی ہیں جن کو دیکھ کر انسان حیرت زدہ رہ جاتا ہے
    ناسا کے مریخ پر موجود ایکسپلورر نے حیرت انگیز تصاویر بھیجی ہیں جن کو دیکھ کر انسان حیرت زدہ رہ جاتا ہے

امریکی خلائی ادارہ ناسا کے مریخ پرموجود ربوٹ گاڑی ایکسپلورر نے اس سیاہ کی نئی ویڈیو بھیجی ہے جن کو دیکھ کر انسان حیرت زدہ ہوجاتا ہے کہ کیا یہ مریخ کی تصاویر ہیں یا زمین کی تصاویر ہیں ۔ ایکسپلورر کی طرف سے بھیجی جانے والی نئی ویڈیو میں مریخ کی زمین کے صحرا سے بہت زیادہ شباہت دکھائی دیتی ہے۔

امریکی خلائی ادارہ ناسا کی مریخ پرموجود ربوٹ گاڑی ایکسپلورر نے اس سیارہ کی نئی ویڈیو بھیجی ہے جن کو دیکھ کر انسان حیرت زدہ  ہوجاتا ہے کہ کیا یہ مریخ کی تصاویر ہیں یا زمین کی تصاویر ہیں۔ ایکسپلورر کی طرف سے بھیجی جانے والی نئی ویڈیو میں مریخ کے صحرا اور ہمارے سیارہ زمین کے صحرا سے بہت زیادہ شباہت دکھائی دیتی ہے۔

 

ٹیگس