سائنس اور ٹکنالوجی
-
بازار میں آگیا انوکھا ماسک، ماسک سے حساس لوگ بھی کرسکیں گے استعمال
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱جنوبی کوریا میں ایسا ماسک بازار میں آ گیا ہے جو لوگوں کی صرف ناک ہی ڈھانپتا ہے۔ کچھ لوگ ماسک کے مخالف ہیں اور ان کی دلیل یہ ہے کہ ہم ماسک پہن کر اپنی کی آکسیجن کو دوبارہ اپنے ہی اندر لے لیتے ہیں جو نقصان دے ہے لیکن اب ان لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
-
گلوبل وارمنگ میں 2 ڈگری اضافے سے گرمیاں 21 دن طویل ہوجائیں گی
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷کوریا کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر دنیا کے اوسط درجہ حرارت میں صرف 2 ڈگری سینٹی گریڈ جتنا اضافہ ہوگیا تو دوسرے کئی مسائل کے ساتھ ساتھ گرمیوں کا موسم بھی 3 ہفتے طویل ہوجائے گا۔
-
کمال کا روبوٹ جو ہلکے سے ہلکا اور بھاری سے بھاری کام کرے
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۹امریکی انجینئروں نے ایک انتہائی حساس روبوٹ شکنجہ بنایا ہے جو انڈا توڑے اور اس کی زردی بکھیرے بغیر اسے تھام سکتا ہے، یہاں تک کہ ایک باریک انسانی بال بھی اٹھا سکتا ہے۔
-
اب کشتی بھی ہوا میں اڑا کرے گی!!!
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰اٹلی کے ’لازارینی ڈیزائن اسٹوڈیو‘ نے ایک ایسی پرآسائش اور دیوقامت کشتی کا ڈیزائن پیش کیا ہے جو ہوا میں اُڑے گی اور پانی پر اُتر سکے گی۔ اسے ’ایئر یاٹ‘ کا نام دیا گیا ہے۔
-
کیا آپ نے دنیا کا سب سے بڑا آلو دیکھا ہے؟
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸نیوزی لینڈ کے ایک جوڑے نے اپنے گھر کے باغیچے میں آلو کو اُگایا ہے جس کے بارے میں جوڑے کا ماننا ہے کہ یہ دنیا کا سب سے بڑا آلو ہے۔
-
کیا آپ آنکھوں پر پٹی باندھ کر روبک حل کرسکتے ہیں، ذرا اس نوجوان کو بھی دیکھیں!!!
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۴ایک امریکی نوجوان نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر روبک حل کرنے کا تیز ترین عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
-
اب ٹریکٹر چلانے کے لئے کسان کی ضرورت نہیں پڑے گی!!!
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷ایک امریکی کمپنی ’جان ڈیئر‘ نے ایسا ٹریکٹر پیش کیا ہے جو خودکار طور پر ہل چلانے کے علاوہ کاشتکاری کے دوسرے متعلقہ کام بڑی مہارت سے انجام دے سکتا ہے۔
-
ماہرین نے غلطی کا اعتراف کرلیا، مصر میں پہلی حاملہ ممی دریافت
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۶محکمہ آثار قدیمہ کے ماہرین نے مصر سے حال ہی میں برآمد ہونے والی حاملہ خاتون کی حنوط شدہ لاش دریافت ہونے کے بعد اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا۔
-
اپنی سوچ سے کنٹرول کریں ان ہیڈ فونز کو
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰امریکی اسٹارٹ اپ کمپنی ’وائزیئر‘ (Wisear) ) نے ایسے ننھے منے ہیڈ فونز (ایئربڈز) ایجاد کرلیے ہیں جنہیں کنٹرول کرنے کےلیے صرف سوچنا ہی کافی رہتا ہے کیونکہ یہ دماغ کی لہریں پڑھ کر حکم کی تعمیل کرتے ہیں۔
-
تیل، پانی میں کیوں نہیں گھُلتا، سائنسی وجہ سامنے آ گئی
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹تیل پانی میں نہیں گھُلتا اور نہ پانی تیل میں ضم ہوسکتا ہے، یہ بات ہم سبھی جانتے ہیں اور اس کا مشاہدہ گھروں میں کرتے ہونگے لیکن اس کی وجہ کیا ہے؟، اس بارے میں کبھی غور نہیں کرتے۔