مزید
-
ایران کا سیٹیلائٹ کیریئر ’’قاصدک‘‘۔ ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳ایران کا سیٹیلائٹ کیریئر ’’قاصدک‘‘ جس نے مارچ کے مہینے میں اپنا کام کامیابی کے ساتھ انجام دیا اور ایک سیٹیلائٹ کو خلا میں طے شدہ مدار تک پہنچایا۔ یہ تصاویر پابندیوں کے نشیڑی امریکہ اور علاقے میں اُس کے ہمنواؤں منجملہ غاصب صیہونی حکومت کو ہرگز پسند نہیں۔
-
K2 کی بلندیوں پر بھی پرچم یا حسین بلند
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲علی سدپارہ کے بعد عابد سدپارہ نے بھی کے ٹو کی چوٹی پر علم "امام حسین (ع)" لہرا دیا ہے۔
-
ایران کی جونیئر گریکو رومن کشتی ٹیم عالمی چمپئن بن گئی
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰ایرانی گریکو رومن کشتی نے اٹلی میں منعقدہ عالمی انڈر 17 مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 135 پوائنٹس اور 7 تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔
-
مریخ کی سطح کی ایک اور حیرت انگیز ویڈیو
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴یورپی خلائی ایجنسی (ESA) کے اسپیس شٹل مارس ایکسپریس سے لی گئی حیرت انگیز ویڈیو جس میں مریخ کی سطح پر موجود ایک عظیم گڑھے کو دیکھا جا سکتا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس گڑھے کی لمبائی تقریبا چار ہزار کلومیٹر جبکہ چوڑائی دوسو کلومیٹر ہے۔ اس گڑھے کو ’’مارینر‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔
-
ایرانی ویٹ لفٹنگ ٹیم کی ایشیائی مقابلوں میں دوسری پوزیشن
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶ایرانی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور 681 پوانٹس کیساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
دنیا کے پہلے خلاء نوردوں کے نقشِ پا چاند پر اب بھی موجود ہیں
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر پہلا قدم رکھنے والے امریکی خلاء باز نیل آرمسٹرانگ اور بز آلڈرِن کے چاند پر قدموں کے نشان کی زبردست ویڈیو جاری کردی۔ دونوں خلاء بازوں کے قدموں کے نشان 53 سال بعد بھی چاند پر حیران کن طور پر واضح ہے۔
-
پانچ کوہ پیما ‘کےٹو’ سر کرنے میں کامیاب، ایک جاں بحق
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵افغان کوہ پیما علی اکبر سخی دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کو سر کرنے کی کوشش کے دوران کے2 کیمپ 4 میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جب کہ ایک خاتون فرانسیسی کوہ پیما واپسی پر کے ٹو بیس کیمپ میں ناساز طبیعت کے باعث ریسکیو سروسز کی منتظر ہیں۔
-
انسانی دماغ کا ایک اور کریشما سامنے آ گیا
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے انسانی دماغ اپنے لاشعورمیں ڈیپ فیکس کی نشان دہی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس تحقیق کے بعد گمراہ کن معلومات کے پھیلنے سے روکنے کے لیے آلات بنانے میں مدد دے سکتے ہیں۔
-
ناسا کے مریخ نورد "پرسیورنس" کو اس سیارے پر ایک عجیب و غریب سپگیٹی نما چیز ملی
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴ناسا کے مریخ نورد "پرسیورنس" نے حال ہی میں زمین پر ایک تصویر بھیجی ہے جس میں سپگیٹی نما چیز دکھائی دیتی ہے۔
-
ایران کی باسکٹ بال ٹیم کی عمدہ کارکردگی، ایشین کپ میں کامیابی سے اور نزدیک
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳ایران کی قومی باسکٹ بال ٹیم نے ایشین کپ کے مقابلوں کے سلسلے میں جاپانی ٹیم کیخلاف کیھلے گئے میچ کو جیت کر اس ایونٹ کے اگلے دور کیلئے کوالیفائی کر لیا۔