Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴ Asia/Tehran
  • ناسا کے مریخ نورد

ناسا کے مریخ نورد "پرسیورنس" نے حال ہی میں زمین پر ایک تصویر بھیجی ہے جس میں سپگیٹی نما چیز دکھائی دیتی ہے۔

ایسا لگتا ہے کہ یہ شے کسی پسے ہوئے مواد کے تاروں پر مشتمل ہے۔پرسیورنس نے جولائی 2020 میں لانچ کیا گیا تھا اور فروری 2021 میں سرخ سیارے پر اتر گیا اور تب سے مریخ سے زمین پر حیرت انگیز معلومات اور تصاویر بھیج رہا ہے۔سپگیٹی نما تصویر، پرسیورنس کے ایک کیمرہ کے ذریعے ریکارڈ کی گئی تھی جو ارد گرد کے ماحول کی نگرانی کرتا ہے تاکہ اس کے روبوٹک بازوؤں کے ٹکراؤ سے بچ کے رہیں۔ممکن ہے یہ چیز گزشتہ مشن سے باقی رہے مواد سے بن گیا ہو۔ پرسیورنس نے اپنا کچھ سامان مریخ کی سطح پر چھوڑ دیا ہے۔ "اس سے پہلے بھی، ہم نے کسی پتھر کی سطح پر تھرمل کمبل کا ایک ٹکڑا دیکھا تھا۔

ٹیگس