دل دہلا دینے والے دلکش مناظر ۔ تصاویر
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۹ Asia/Tehran
آسمان میں چمکنے والی بجلی کو قدرت کا ایک عظیم شاہکار کہا جا سکتا ہے،جسے چمکتے وقت اگر دیکھا جائے تو اسکے کڑکنے کی وجہ سے دل لرز اٹھتے ہیں مگر یہی بجلی جب کیمرے میں قید کرلی جاتی ہے تو ایک حسین اور دیدہ زیب منظر میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ یہ تصاویر صوبہ مشھد سے لی گئی ہیں جسے تسنیم نیوز نے شائع کیا ہے۔